muneeb-fanzine1.bsky.social
@muneeb-fanzine1.bsky.social
کتنے لوگ یہاں پہ ابھی تک موجود ہیں؟؟؟
March 14, 2025 at 12:30 PM
January 21, 2025 at 7:18 PM
Reposted
I’ll be posting this today
January 20, 2025 at 3:05 PM
جاپانی دنیا کی سلجھی ہوئی، باشعور اور ایماندار قوم ہے۔اسکی مثال ہمیں دینا بھینس کے آگے بین بجانے کے برابر ہے۔ مزاق تو ایک طرف میں کئی سنجیدہ لوگوں کو دیکھ چکا ہوا جو محض اوووو اووو کے سٹیٹس لگا رہے ہیں۔

دراصل ہمیں شعور علم اور تربیت سے نہیں بلکہ شوکت خانم کے بیٹے سے ملا ہے۔

اوووو اووو اووو
January 4, 2025 at 7:29 AM