کیا ہم کوئی غلام ہیں
banner
murshadd.bsky.social
کیا ہم کوئی غلام ہیں
@murshadd.bsky.social
November 23, 2024 at 11:54 PM
‏🚨 پشاور ٹول پلازہ کے قریب تحریک انصاف کی ہیوی مشینری پر سیدھی گولیاں ماری گئی ہیں ثبوت بھی موجود ہیں جبکہ ڈرائیور لاپتہ ہیں حملے کے بعد سے
November 23, 2024 at 11:48 PM
‏🚨وہاڑی سے قافلہ روانگی کے لیے تیار

روانگی سے قبل صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع وہاڑی طاہر اقبال چودھری کی صدارت میں اہم اجلاس
چوہدری اعجاز سلطان بندیشہ سابقہ ایم پی اے ، سجاد خان کھچی صدر انصاف لیبر ونگ جنوبی پنجاب ، خالد نثار ڈوگر ایم پی اے
اور ٹکٹ ہولڈرز چودھری عبدالوحید گريوال اجلاس میں شرکت
November 23, 2024 at 11:42 PM
کوئی شراب پئے یا خون پئے۔ جرنیلوں کی صفائیاں ہمیشہ یہی لوگ کیوں دیتے ہیں؟
عمران ریاض ✌️
November 23, 2024 at 1:58 PM
اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔عمران ریاض خان
November 22, 2024 at 10:33 AM
اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک
November 21, 2024 at 12:58 PM
24 نومبر کو دنیا بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے مقامات کی تفصیل:
November 20, 2024 at 10:15 PM
الحمد للہ- ھائیکورٹ میں آٹھ سے زائد سماعتوں، دو مرتبہ دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ کے بعد پھر دلائل مکمل کرنے پر اوریا مقبول جان صاحب کی ضمانت منظور-

کیس بنانے والوں کے پاس، ثبوت و دلیل کچھ نہ تھا- جس شخص نے بغض میں تکالیف میں اضافہ دھونس کے زریعے بار بار کروایا- اسکی آگاہی اوریا مقبول جان خود دیں گے-
November 20, 2024 at 11:16 AM
کیا اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا ان کی نااہلی کو بے نقاب کرنا اور ان کی ناکامیوں پر پردہ اٹھانا مداخلت کہلاتا ہے؟
November 20, 2024 at 10:37 AM
کل بروز بدھ رات 7 بجے انشاء اللہ تحریک انصاف کا ایک اور ورچوئل جلسہ!
November 19, 2024 at 4:09 PM
24 نومبر
اسلام آباد
November 19, 2024 at 4:07 PM
‏"جس کو لگتا ہے احتجاج کا وقت درست نہیں، وہ گھر بیٹھ جائے ایسے لوگوں کی پارٹی میں کوئی ضرورت نہیں!"

~عمران احمد خان نیازی✌️
November 19, 2024 at 10:43 AM
‏کوئی زنجیر نہیں پھر بھی قید ہیں تجھ میں!
نہیں معلوم تھا ,,، ایسا ہنر بھی آتا ھے تجھے!!
November 19, 2024 at 10:41 AM
😀😀
November 19, 2024 at 10:36 AM