banner
murtaza467.bsky.social
@murtaza467.bsky.social
ہم نے عمران خان کو ساتھ لئے بغیر واپس نہیں جانا - بشری بی بی کا اعلان

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ

#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
November 25, 2024 at 6:38 AM
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ

صبح بخیر

یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین

#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
November 23, 2024 at 3:57 AM
لاالٰہ الا اللّہ انسان کو خوف سے آزاد کرتا ہے - عمران خان

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ

صبح بخیر

#نومبر24_خان_کی_کال

@teampakrising467.bsky.social
November 22, 2024 at 5:09 AM
وہ ڈٹ گیا ہے ، وہ نہیں مان رہا اور تو اور پبلک بھی نہیں مان رہی
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ

صبح بخیر

#نومبر24_خان_کی_کال

@teampakrising467.bsky.social
November 21, 2024 at 4:15 AM
November 20, 2024 at 3:54 AM
جن دوستوں نے سکائی بلیو پر اکاؤنٹ صرف خان صاحب کو سپورٹ کرنے کےلئے بنایا ہے اور وہ ہمارے گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں کمنٹ میں yes لکھیں اور ان اکاؤنٹس کو فالو کریں

@shayan01.bsky.social
@fizanoor.bsky.social
@apkibehen.bsky.social

#آخری_معرکے_کیلئے_نکلو
November 20, 2024 at 3:22 AM
آزادی کے لئے یہ ضروری نہیں کہ تُم زمین و آسمان خرید لو مگر کم ازکم خود کو تو مت بیچو - (نیلسن منڈیلا)

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ

صبح بخیر

#آخری_معرکے_کیلئے_نکلو
November 20, 2024 at 3:16 AM
ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان

#نومبر24_خان_کی_کال
November 19, 2024 at 2:12 PM
24 نومبر کی کال فائنل ہے , کوئی اگر مگر نہیں اور جو نہیں آنا چاہتے وہ پارٹی چھوڑ دے - عمران خان
#نومبر24_خان_کی_کال
November 19, 2024 at 4:32 AM
24 نومبر کی کال فائنل ہے , کوئی اگر مگر نہیں اور جو نہیں آنا چاہتے وہ پارٹی چھوڑ دے - عمران خان

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ

صبح بخیر
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 19, 2024 at 3:12 AM