banner
musabadnan.bsky.social
@musabadnan.bsky.social
Reposted
لاہور- نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی زیر صدارت جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں فرقہ ورانہ ہم آہنگی سے متعلق دینی جماعتوں کی ملک گیر تنظیم "ملی یکجہتی کونسل" کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ملی یکجہتی کونسل کی وسطی پنجاب میں تنظیم نو کے حوالے سے مشاورت مکمل کی گئی
December 12, 2024 at 9:56 AM
Reposted
جمہوری آوازوں کو دبائیں گے تو نتائج اچھے نہیں نکلیں گے
November 30, 2024 at 11:36 AM
Reposted
سیاسی کارکنان قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں ان کے خلاف طاقت کا اندھا استعمال ناقابل قبول ہے، یہ پاکستان کے آئین اور جمہوری اقدار پر حملہ ہے
November 27, 2024 at 1:13 PM
Reposted
رزق کا تصور صرف کھانے سے نہیں ہے
November 22, 2024 at 11:46 AM
Reposted
پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں۔ مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بنا کر مسائل حل کئے جائیں
November 22, 2024 at 1:33 PM
Reposted
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
November 18, 2024 at 1:57 PM