muji
banner
muzafariqbal.bsky.social
muji
@muzafariqbal.bsky.social
Student of Finance Representing Pakistan Tahreek-e-Insaaf Layyah Youth Wing Administrator
تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے تِرا اپنا کوئی
تُو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے
December 6, 2024 at 12:19 PM
‏💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🥀
💚اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ💦
November 25, 2024 at 3:40 AM
یقین کرو تم نمازِ فجر قائم کرو، اللہ تم پر پورا دن اپنی رحمتے قائم کرے گا۔ ❤️
November 22, 2024 at 9:42 AM
Friday + November
May ALLAH Bless This Month Full Of Blessings & Happiness 💯✨❤️
November 22, 2024 at 9:42 AM
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد🤍🤍*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد*❤️❤️
November 22, 2024 at 9:41 AM
ملک میں پی ٹی اے کی جانب سے وی پی این کی بندش اور اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے وی پی این کو غیر شرعی قرار دیے جانے کے بعد پاکستانیوں کی بڑی تعداد بھی بلیو اسکائی پر منتقل ہو رہی ہے ۔ مشہور سیاسی رہ نما اور صحافیوں نے بلیو اسکائی پر اپنے اکاؤنٹس بنا لیے ہیں ۔
شروع میں اسے زیادہ پزیرائی نہیں ملی تاہم امریکہ میں حالیہ انتخابات کے دوران ٹویٹر جسے اب ایکس کہا جاتا ہے ، کے سربراہ ایلن مسلک کے متنازعہ کردار کی وجہ سے لوگوں نے تیزی سے بلیو اسکائی پر اکاؤنٹ بنانے شروع کر دیے ۔

پاکستان میں بھی حکومت کی جانب سے ایکس پر پابندی ہے ۔
حیرت انگیز طور پر دنیا بھر سے تیزی سے لوگ اس ایپ پر منتقل ہوتے جا رہے ہیں ۔ ابھی تک سترہ ملین لوگ اس ایپ پر اپنا اکاونٹ بنا چکے
بلیو سکائی 2019 سے کام کر رہا ہے، لیکن اس کے ڈیولپرز نے فروری میں اس ایپ کو پبلک کر دیا ۔
November 19, 2024 at 5:51 AM

بلیو سکائی بالکل اسی طرح کام کرتی ہے جس طرح ٹویٹر کرتا تھا کیونکہ اس کو اسی شخص نے بنایا ہے جس نے ٹویٹر بنایا تھا یعنی جیک ڈورسی ، ‏مئی 2024 میں جیک ڈورسی نے ٹویٹر سے مستعفی ہونے کے بعد اپنا اکاؤنٹ ڈلیٹ کیا اور ستمبر میں وہ سکائی بلیو پر آگئے ۔
November 19, 2024 at 5:48 AM

November 19, 2024 at 5:45 AM
بلیو سکائی بالکل اسی طرح کام کرتی ہے جس طرح ٹویٹر کرتا تھا کیونکہ اس کو اسی شخص نے بنایا ہے جس نے ٹویٹر بنایا تھا یعنی جیک ڈورسی ، ‏مئی 2024 میں جیک ڈورسی نے ٹویٹر سے مستعفی ہونے کے بعد اپنا اکاؤنٹ ڈلیٹ کیا اور ستمبر میں وہ سکائی بلیو پر آگئے ۔
November 19, 2024 at 5:41 AM
یا اللہ پاکستان پر رحم فرما
November 19, 2024 at 5:16 AM
Listen
And to Set the life Alarm
November 19, 2024 at 5:13 AM
ایک چھوٹی سی واردات مگر ایک غلطی ہو گئی ہے || اور مجھے لگتا ہے ٹائم بھی غلط ملا ہے
November 19, 2024 at 5:09 AM
Fisrt post in blueaky as a new social platform #photochallange #bluesky
November 19, 2024 at 4:51 AM