Muzamal
muzamalhs.bsky.social
Muzamal
@muzamalhs.bsky.social
‏اگر آپ کو میری دنیا کی فکر نہیں
‏تو پھر میری آخرت کی بھی فکر نہیں ہونی چاہیے
‏مجھے تمہارے کسی نظریے اور عقیدے کی ضرورت نہیں، تمہیں تمہارے نظریات اور عقائد مبارک ہوں
December 19, 2024 at 7:28 PM
یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے خوشخبری
پاکستان ائیر لائن یورپی ممالک کے لئے بحال
November 29, 2024 at 5:38 PM
بوجھوں تو جانے😂

‏اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس
اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس
لیکن دونوں مل کر
قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 😂
November 25, 2024 at 4:45 PM
Islamabad ❤️ the capital of Pakistan 🇵🇰
November 25, 2024 at 4:28 PM
Islamabad ❤️
November 23, 2024 at 3:10 PM
Hello friends
November 17, 2024 at 5:44 PM
November 17, 2024 at 5:31 PM