Taunsa Nama تونسہ نامہ
banner
muzmail2727.bsky.social
Taunsa Nama تونسہ نامہ
@muzmail2727.bsky.social
تونسہ شریف انسانیت کی خاطر ہسپتال میں داخل نامعلوم شخص اپنی وراثا کی طرف دیکھ رہا ہےدو دن سے ہسپتال کی ایمرجنسی میں داخل ہے وراث کی تلاش کے لیے مدد کروائے کوئی فلاحی تنظیم بھی اس کی طرف دیکھے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ان کے وراث تاکہ یہ بات پہنچ سکے تونسہ ہسپتال اور تھانہ سٹی تونسہ سے رابطہ کریں
November 23, 2024 at 6:05 AM
تونسہ کے ایک معصوم بچے کا جگر ٹرانسپلانٹ کروانا ہے۔جگر بھی اس بندے کا چاہیئے ہے جس کا بلڈ گروپ او نیگیٹو ہو۔ڈاکٹر نے کہا ہے ڈونر کو کچھ بھی نہیں ہوتا۔ دو سے تین دن میں ریکور ہو جاتا ہے اگر آپ پوسٹ دیکھ رہے ہیں تو پلیز ڈونر ڈھونڈنے میں ہیلپ کریں۔۔۔۔
پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں پلیز۔۔
0334-6552737
November 23, 2024 at 5:41 AM