چی گویرا
naa-maloom.bsky.social
چی گویرا
@naa-maloom.bsky.social
The Future Of Pakistan PTI ♥️


تین دن بعد وہ سب لوگ انفالو ہوگے جو فالوں بیک نہیں دیتے🚨
Pinned
اس پوسٹ کو میں پن پوسٹ پہ لگاتا ہو،
عمران خان کے چاہنے والے سب لائک اور ارٹی کریں۔
ایک دوسرے کو بھی فالو کریں اور سب ساتھ رہیں۔۔!!
نیچ درجے لوگ
September 21, 2025 at 6:51 PM
جاوید لطیف کے لطیفے😂🤣
January 5, 2025 at 3:15 PM
کل ان شاءاللہ وہ سب لوگ واپس انفالو ہونگے جس نے فالو بک نہیں دیا ہے،
November 23, 2024 at 4:29 PM
‏پارا چنار میں کل 100 لاشیں گری ہے اور وزیر دفاع جن کو آج کرم میں متاثرہ لوگوں کے درمیان ہونا چاہیے تھا وہ ٹی وی پر بھابی اور نند کی لڑائی بیان کررہے ہیں۔
اس سے زیادہ شرم کا مقام کیا ہوگا پاکستان کے لئے ۔!
November 22, 2024 at 10:39 AM
سیاسی دوست فالو کریں جو ناانصافی پہ آواز اٹھانا جانتے ہو ۔۔۔!!!!
November 21, 2024 at 6:31 AM
چی گویرا
November 20, 2024 at 2:49 PM
اس پوسٹ کو میں پن پوسٹ پہ لگاتا ہو،
عمران خان کے چاہنے والے سب لائک اور ارٹی کریں۔
ایک دوسرے کو بھی فالو کریں اور سب ساتھ رہیں۔۔!!
November 20, 2024 at 11:29 AM
خان آرہا ہے تیاری پکڑے🥰
November 20, 2024 at 11:24 AM
مطالعہ پاکستان 2045😛
November 20, 2024 at 10:22 AM
مقام انسانوں کے ہوتے ہیں گدھوں کے نہیں،
تم لوگوں کا اب مقام بھی کوئی نہیں ہے بس دھرتی پہ بوجھ ہوں۔۔۔!!!!
November 20, 2024 at 9:05 AM
بغاوت صرف وہی لوگ کر سکتے ہیں جنہیں موت سے ڈر نہیں لگتا ۔!

چی گویرا
November 20, 2024 at 2:34 AM
غریب رہو گے تو کوئی دھیان نہیں دیگا ،
محنت کروگے تو سب ہنسے گے تم پر ،
اور جب آپ کامیاب ہو جاو گے تو بیٹی دینے آجائیں گے۔۔۔!!!

چی گویرا
November 19, 2024 at 5:54 PM
‏احتجاج میں شرکت پر کسی کا شناختی کارڈ بلاک نہیں ہوں سکتا اور نہ تعلیمی اسناد کینسل ہو سکتی ہیں ،یہ خوف پھیلانے کے لیے ایک گیدڑ بھبکی ہے،

صدیق جان
November 19, 2024 at 11:10 AM
سوئے ہوئے قوم کو اپنے اپنے موبائل میں 23 نومبر کا الارم لگانا چاہئیے تاکہ انہیں 24 نومبر کی یاد دلا دیں اور اس بار اپنے لئے نہ صحیح اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے ضرور نکلے.

#24November
November 19, 2024 at 10:25 AM
تخت پر تم کو بیٹھاؤں گا چلا جاؤں گا۔۔۔!!!!

مس یو خان صاحب 🙂
November 19, 2024 at 9:22 AM
ایلون مسلک کے ستائے ہوئے لوگ کمنٹ کریں😂
اور سب ایک دوسرے کو فالوں کریں ۔۔!!!
November 19, 2024 at 7:54 AM
کسی بھی سوشل میڈیا پہ چاہے اپ کسی بھی سیاسی پارٹی سے تعلق رکھتے ہوں کبھی ادب اور شعور کا دامن مت چھوڑیئے ،
اپ تنقید برائے اصلاح کریں،

نوٹ : تصویر لگانے کا مقصد بس توجہ ہے۔🤭

#24November #Imrankhan #Pti #bluesky #New_Users #pakistan
November 19, 2024 at 3:22 AM
24 نومبر کو سب اپنے گھروں سے نکلے اور حقیقی آزادی چھین کر ہی واپس جائے،
اپنے بچوں کی مستقبل کے بار ضرور نکلے..!!!
November 18, 2024 at 11:28 AM