banner
nadeem210.bsky.social
@nadeem210.bsky.social
Nature lover.Love PMLN
Reposted
کوشش کریں اگر کسی کو خوشی نہیں دے سکتے، تو پھر اپنی ذات سے اسے تکلیف بھی نہ دیں۔ اگر اس نے صبر کر کے الله پر چھوڑ دیا تو تمہارے لئے مشکل ہو جاۓ گی۔ کوشش کریں آپ کی وجہ سے کوئی الله کے سامنے نہ روۓ۔🫀🌸
November 19, 2024 at 6:07 AM
Reposted
میاں صاحب کی زبان سے میرے جذبات بلیو سکائی پر
November 17, 2024 at 5:19 PM
Reposted
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM
November 18, 2024 at 1:59 PM
Reposted
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرالی کے علاقوں ایپی اور ہرمز میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
آپریشن میں 6/7 دہشت گردوں کے ہلاک تصدیق کی گئی
November 18, 2024 at 11:58 AM
Good evening all😘
November 17, 2024 at 1:56 PM