تو وہی ہے ناں زمانے والا
شرارت ہم سے ہوتی نہیں
محبت ہم کرنا چاہتے ہیں
محبت ہم سے روٹھی رہتی ہے
سونے کو ہاتھ ڈالیں
مٹی ہو جاتا ہے
پانی کو چھوئیں
آگ ہو جائے
سر پر آسمان نہیں اپنا
قدموں تلے زمین پرائی
شرارت ہم سے ہوتی نہیں
محبت ہم کرنا چاہتے ہیں
محبت ہم سے روٹھی رہتی ہے
سونے کو ہاتھ ڈالیں
مٹی ہو جاتا ہے
پانی کو چھوئیں
آگ ہو جائے
سر پر آسمان نہیں اپنا
قدموں تلے زمین پرائی
تعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
تعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
تو وہی ہے ناں زمانے والا
تو وہی ہے ناں زمانے والا