حالتِ نیند میں اِک خواب سے مانگا ہوا تُو!!
حالتِ نیند میں اِک خواب سے مانگا ہوا تُو!!
دنیا فریب دیتی ہے
بڑے خلوص سے ہم
اعتبار کرتے ہیں
دنیا فریب دیتی ہے
بڑے خلوص سے ہم
اعتبار کرتے ہیں
صبح بخیر
صبح بخیر
مجهےصرف تیراخیال تها، مگر اب نہیں
جسے تو نے درد عطا کیا وہی آدمی
تیری قربتوں میں نہال تھا،مگراب نہیں
تیرا ہجر میری بشارتوں کو نگل گیا
مجھےشاعری میں کمال تها،مگراب نہیں
تیرے در پہ آخری بار آ کے پلٹ گیا
میری زندگی کاسوال تها،مگراب نہیں
مجهےصرف تیراخیال تها، مگر اب نہیں
جسے تو نے درد عطا کیا وہی آدمی
تیری قربتوں میں نہال تھا،مگراب نہیں
تیرا ہجر میری بشارتوں کو نگل گیا
مجھےشاعری میں کمال تها،مگراب نہیں
تیرے در پہ آخری بار آ کے پلٹ گیا
میری زندگی کاسوال تها،مگراب نہیں
جدائیوں کو بھی چاہا ہے قربتوں کیطرح
جدائیوں کو بھی چاہا ہے قربتوں کیطرح
چہرہ شاداب رکھا، بال بنائے رکھے
چہرہ شاداب رکھا، بال بنائے رکھے
بس وہی شاخ بچے گی جو لچک جائے گی
بس وہی شاخ بچے گی جو لچک جائے گی