1) انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں کی رہائی
2 ) 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام
اگرحکومت اتوار کے روز تک کوئی عمل درآمد نہیں کرتی تو سول نافرمانی کی تحریک کےپہلے مرحلے "ترسیلات زر کے بائیکاٹ " کا آغاز کر دیا جائے گا ۔ عمران خان

(انور مقصود)
(انور مقصود)
#finalcall
#finalcall
پاک فوج کے جوان ڈی چوک سے واپس چلے گئے
پاک فوج کے جوان ڈی چوک سے واپس چلے گئے
شاباش-- حقیقی ازادی کی جہاد اسی چیز کا نام ہے

احتجاج کو ساری دنیا کوریج دے رہی ہیں اس لئے مذاکرات تب کریں جب خان رہا ہو

ساری رات شیلنگ کھا کر بھی شیلنگ کے دھوئیں میں ناچ رہے ہیں۔۔۔🔥
ہم اپنے پٹھان بھائیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

رینجرز اور ایف سی اہلکاروں نے عوام کے سامنے رکاوٹ کھڑی کرنے سے معذرت کر لی

اخر میں ایک ہی شخص پورے پاکستان کو سرپرائز دے گا اور اس کے بعد بازی پلٹ جائے گی اور نظام الدین سرنڈر کر دے گا
تھوڑا انتظار کیجئے

حکومتی عہدیدارن خود اسلام آباد میں موجود نہیں ہیں صحافی حامد میر کا بڑا انکشاف*

پنجاب اٹھے گا تو باطل مٹے گا
اٹھ پنجاب پاکستان نوں تیری لوڑ پے گئی اے

"عوام کھل کر کھیلیں مخالف ٹیم نے اج تک کوئی میچ نہیں جیتا..."

بیرسٹر اعتزاز احسن...🔥
بیرسٹر اعتزاز احسن...🔥
کارکن اور میں ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے
مطالبات کی منظوری تک احتجاج، عمران خان نے جو حکم دیا ہے اُس پر ضرور عمل کروں گا
علی امین گنڈا پور کا اعلان۔