Nazarjan1
nazarjan1.bsky.social
Nazarjan1
@nazarjan1.bsky.social
سادہ پشتون امن پسند ،#معمارمعاشرہ کا سیاسی کارکن
بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق انکے تین ترجمان مقرر

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اور عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا

تحریک انصاف کی جانب سے باقائدہ نوٹیفکیشن جاری
November 17, 2024 at 3:25 PM