nomanlatif.bsky.social
@nomanlatif.bsky.social
عورتیں سنی سنائی باتوں پر یقین کرتی ہیں اور مرد ظاہری خوبصورتی سے محبت کرتے ہیں اس لیے عورتیں خوب دبا کر میک اپ کرتی ہیں مردوں کو متاثر کرنے کے لیے اور مرد خوب دبا کر جھوٹ بولتے ہیں عورتوں کو خوش کرنے کے لیے
December 10, 2024 at 6:05 PM
میں کافی دیر تک بغیر رکے بات کرنا چاہتا تھا، لیکن آخر میں میں نے محسوس کیا کہ بات کرنے کے لائق کچھ نہیں ہے، اس لیے میں نے خاموش رہنے اور موسیقی سننے کا انتخاب کیا
December 2, 2024 at 12:05 AM
مرد وہ ہستی ہے جو بچپن سے لیکر تختہ غسل تک دوسروں کے لیے جیتا ہے
December 1, 2024 at 7:14 PM
سینیئر صحافی مطیع اللہ جان صاحب کو سانحہ D چوک کی تحقیقات کرنے پر جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا۔ مطیع اللہ جان گزشتہ 2 دن سے لاشوں کی تلاش میں تحقیقات کر رہے تھے اور بہت سارے چبھتے سوالات اٹھا رہے تھے۔
November 28, 2024 at 3:59 AM
‏ڈی چوک سے آگے کا علاقہ جو عمران خان نے جانا کا نہیں کہا ہم نے اوس کی حفاظت کرنی ہے، ہمارے پُرامن احتجاج میں ایسےغلط لوگ شامل کروائیےجائے گے جو پُرامن ماحَول کو خرابِ کرنے کی کوشش کریں گے یہ عمران خان کا ٹائیگر ہے یہ تحریک انصاف کا کارکن ہے انکی سوچ پُرامن ہے، علی امین گنڈاپُور
November 26, 2024 at 10:21 AM
مرحوم ارشد شریف۔۔
November 26, 2024 at 10:19 AM
Reposted
عامر مغل ورکرز میں کھانا تقسیم کر رہے ہیں۔
عامر مغل بھی فرنٹ فٹ پر پڑنے والوں میں ہے ایسے بہادروں کو سلام....

شاباش میرا بھائی
November 26, 2024 at 6:35 AM
Reposted
‏سنٹورس پل کراس کیا جا رہا ہے
November 26, 2024 at 7:48 AM
Reposted
‏اہم ، عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں آج بھی 342 کے سوال نامے کے جوابات جمع نہیں کروائے گئے عدالت نے بشری بی بی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی عدالت نے 79 سوالات کے جوابات کل جمع کرانے کا حکم دے دیا
November 19, 2024 at 10:34 AM
ہیلو دوستو کیا حال ہے
November 19, 2024 at 3:50 AM