noorikhan.bsky.social
@noorikhan.bsky.social
‏سامنے بیٹھے صحافیوں پر بھی 🤚🏻
کوئ تو سوال کرتا جو 13 نوجوان شہید ہوئے اس کا ذمہ دار کون ہے ؟
گولی کس چلائ کیوں چلائ ؟
December 28, 2024 at 6:46 AM
‏آنے والی ٹرمپ ایڈمنسٹریشن سویلین حکومت کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہے جسے عوام کی حمایت ہو اور جو عوام کے ووٹ سے وجود میں آئی ہو۔ کسی بھی ملٹری رجیم کے ساتھ کام نہیں کیا جائے گا۔ لہذا یہ بات پریس کانفرنس والوں بخوبی سمجھ لینی چاہئے
December 28, 2024 at 6:43 AM
السلام علیکم میرے پاکستانیوں تو کی حال چال اے
December 28, 2024 at 6:43 AM
‏بلوچستان کے سالار کاکڑ اور لاہور کے اویس یونس کے لیے بھر پور آواز اٹھائے، ان پر بدترین ظلم کیا گیا ہے اور کیا جارہا ہے۔ پارٹی سطح پر ان دونوں نواجوان ٹائگرز کو مکمل نظر انداز کیا جارہا ہے، آپ لوگ خود ان دونوں کا اواز بنیں!
December 17, 2024 at 7:43 AM
‏فیض حمید اور نصیبو لال کے گانے۔
صرف عمران خان پر ہیں پریشر بڑھانے کے بہانے۔
ہم اہلیان وطن فیض حمید کو سخت سے سخت سزا کا مطالبہ کرتے ہیں تا کہ بعد میں خدمات سر نجام دینے والوں کو بھی سزا دینے میں آسانی ہو۔
December 10, 2024 at 5:09 PM
السلام علیکم میرے پاکستانیوں.
سوال آج بھی وہی ہے گولی کیوں چلائی 😡
December 9, 2024 at 6:31 AM
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ معطل کر کے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی۔
جب نیت صاف، حوصلے بلند، اپنے لیڈر پر اعتماد اور اللہ تعالیٰ کی ذات پر یقین کامل ہو تو پھر دنیا کی کوئی طاقت، کوئی فسطائیت، کوئی لالچ آپ کو نہیں خرید سکتا،
December 9, 2024 at 6:30 AM
‏اب گولی چلائی ہے تو بہادر بن کر ذمہ داری بھی لیں اور مانیں کہ چلائی ہے۔ بزدلوں کی طرح صحافیوں پر مقدمے ، گرفتاریوں اور دباؤ سے حقیقت چھپ نہیں سکتی۔
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے۔
December 8, 2024 at 7:08 AM
‏آٹھویں جماعت چھوڑ کر اسکول سے بھاگے ہوئے Low IQ کو سوشل میڈیا کے تمام لوگ جاہل لگتے ہیں۔
ویسے اس کا ہر تھوڑے دنوں بعد گالیاں سننے کو دل کرتا ہے تو آپ کی طرف بھاگا چلا آتا ہے 😆
December 8, 2024 at 6:38 AM
مراد سعید۔۔۔🔥

یہ کانپ گئے ہیں آپ کو پاکستانی بنتا دیکھ کر انہیں خوف ہے اس بات کا کہ اگر آپ ایسے ہی متحد رہے تو ان کی سیاستوں کی دکانیں تو بند ہونی ہی ہیں ان کے سہولتکاروں کے خونی کاروبار جو ملک میں مستقل سیکیوریٹی صورتحال سرگرم کر کے ہی ڈھکے رہتے ہیں ان کا مستقبل بھی تاریک ہوجانا ہے۔۔۔
December 4, 2024 at 4:25 AM
‏ریاست مخالف پراپیگنڈا کا آغاز یہاں سے ہوا تھا جب آپریشن شروع ہوتے ہی کہا گیا رینجرز نے 100 سے زائد کارکنان کے سر کھول دیے ہیں۔
December 2, 2024 at 5:49 PM
‏عمران صاحب نام لے کر سب کرداروں کو بےنقاب کرتے ہیں اور یہ لوگ عمران خان کی بیانیہ کو بوجھ تک نہیں اٹھا سکتیں تو عمران خان کو کیا رہا کروائیں گے!
December 2, 2024 at 4:13 PM
عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے اب تک کوئی ملنے کیوں نہیں گیا ہے عمران خان سے کوئی کوشش نظر نہیں آرہی ہے کیوں ۔۔۔۔؟؟؟؟
November 30, 2024 at 9:32 AM
‏عطا تارڑ محسن نقوی ایک دن ہاتھ ضرور آوگے۔
اگر ڈائی سالہ فسطائیت کے خلاف ہم اس شدت سے ڈی چوک پہنچے تھے سوچو ڈی چوک سانحہ کے بعد کس شدت سے پہنچینگے۔
تم نے بہت غلط پنگا لیا ہے۔
اور وہ تمہارا باپ جو تمہیں استعمال کر رہا ہے۔
میری بات لکھ کر رکھ لو دنیا اسکے اوپر تنگ کر دینگے۔
ملک تو کرینگے کرینگے۔
November 29, 2024 at 5:37 PM
آج جمعہ کی نماز کے بعد دل سے دُعا نکلی ہے کہ میرے اللہ ماؤں کی گودیں بہنوں کے سہاگ اجاڑنے والوں کی نسلیں تباہ و برباد کر دے ۔
انکو دنیا میں نشانِ عبرت بنا دے ۔ آمین
November 29, 2024 at 11:27 AM
‏نمازی کو گرانے کا واقعہ اگر کسی کافر ملک میں ھوا ھوتا تو یہاں پر آج پاکستان کے مولوی حضرات بڑی بڑی پگڑیاں باندھ کر جلسے کرتے,جلوس نکالتے ۔۔۔!!
November 29, 2024 at 7:29 AM
‏دو دن سے پوری شدت سے رونا چاہتا ہوں.بھاگنا چاہتا ہوں۔چیخنا چاہتا ہوں۔ مگر کچھ نہیں کر پارہا۔آنسو آنکھ کے دریچوں میں اٹک گئے ہیں اور الفاظ حلق تک رک گئے ہیں۔جذبات دل میں سمٹ گئےہیں۔میں اندر سے مرگیا ہوں.میں تسلیم نہیں کر پارہاکہ میرے ملک کےپرامن احتجاج کرنےوالے شہریوں پر ریاست اندھادھندفائرنگ کرے گی
November 29, 2024 at 7:19 AM
‏کے پی کے حکومت کو اپنے صوبے کے بے گناہ نوجوانوں کے قتل عام پر تین روزہ سوگ کا اعلان کرنا چاہیے اور اس موضوع پر اسمبلی اجلاس بلانا چاہئے۔۔۔
‎#IslamabadMassacre
November 28, 2024 at 9:32 AM
‏پی ٹی آئی نے آفیشلی ابھی تک ایک بھی پریس کانفرنس نہیں کی
November 28, 2024 at 9:30 AM
‏سرگودھا دہشتگردی یا دیگر عدالت ہائے سے متعلقہ “سرگودھا، خوشاب، اور میانوالی کے گرفتار ورکرز مفت قانونی مدد کے لیے میرے چیمبر سے رابطہ کریں۔ شکریہ!” 03006002958 03017975461
November 28, 2024 at 9:29 AM
‏اگر VPN استعمال کرنے والے شہری شریعت سے انحراف کر رہے ہیں تو کیا نماز پڑھنے والے کو شہید کرنے والی فوج مسلمان ہو سکتی ہے ؟
November 28, 2024 at 3:51 AM
انسانیت اسے کہتے ہیں
ان بے غیرتوں کو کیا پتہ
November 28, 2024 at 3:49 AM
اسکے بعد مطیع اللہ جان اغوا ہو گئے.
اب بلاول شہباز شریف مطیع الله جان کے گھر نہیں جائے گے
November 28, 2024 at 3:41 AM
‏‎ماتم کرنے والے مسلمانوں😡 جس نے امام حسین رض کو شہید کیا وہ کتا یزید بھی مسلمان تھا حافظ قرآن تھا اور صحابی رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا بیٹا تھا یزید😡.کس چیز کا ماتم؟یزید کی فوج سے یہی امید رکھنی چاہے. یہ بلوچیوں کو مار مار کے پھٹانوں کو مارکے درندے بن گے ہیں اور پنجاب کی باری بھی بہت جلد اے گی
November 28, 2024 at 3:39 AM
اوے بے غیرت مسلمانوں کس چیز کا ماتم کر رہے ھو کہ نماز کی حالت میں بندا شہید کر دیا مجھے یہ بتاؤ اسلامی تاریخ نہیں پڑھی امام حسین رض کا سر مبارک نماز کی حالت میں کاٹ کر نیزہ پے رکھنے والے کون لوگ تھے وہ مسلمان ھی تھے. 😡😡
یہ یزیدی ہیں😡
November 28, 2024 at 3:36 AM