Kamran Ashraf
banner
nsh120.bsky.social
Kamran Ashraf
@nsh120.bsky.social
‏یہ خبیث کیوں استعفیٰ دے گیا؟
November 28, 2024 at 3:00 PM
‏جو محرم کے بغیر عدالت نہیں جاتی تھی اب چرسیوں کے جھرمٹ میں پھنسی پڑی ہے
سخت پردے والی نے اب گوریاں کلائیاں بھی دکھانی شروع کر دی ہیں.... گھریلو خاتون... 😁😁
رانگ نمبر ہے
November 27, 2024 at 11:17 PM
‏اس ببر شیر آئ جی کو مت بھولیں
November 26, 2024 at 10:05 PM
‏چہرے بتا رہے اب شرپسندوں کی خیر نہیں آپکو کیا لگتا ہے؟
November 26, 2024 at 1:08 PM
‏صنم جاوید مارچ کی قیادت کرتے ہوئے نکل پڑی
روک سکو تو روک کہ دیکھاؤ
November 25, 2024 at 12:55 PM
‏آج سے گھریلو خاتون والا ڈرامہ تو ختم ہوا نا
November 25, 2024 at 12:48 PM
‏شجاعت اور بہادری کا داستان رقم کرنے والے DPO اٹک کو پاکستان کا سب سے بڑا ایوارڈ ملنا چاہئے قوم کے اس بہادر سپوت نے گنڈاپور کے ساتھ آنے والے 36 اضلاع کے قافلے کو تن کے رکھ دیا
November 25, 2024 at 8:06 AM
‏گنڈاپور کیوں اختجاج لیڈ کرے گا؟

بشری بی بی نے گنڈاپور قافلے کی روانی کے بعد زبردستی ایک الگ گاڑی منگوائی اور گنڈاپور کے پیچھے گاڑی لگا دی۔

پارٹی میں اقتدار کی جنگ بہت زیادہ سنگین صورتحال اختیار کرتی جارہی ہے۔
November 24, 2024 at 10:55 AM
‏نہ کریں جی ایسا مذاق کی بھی کوئی حد ہوتی ہے کفن پہن کر کالا چشمہ لگا کر بیوٹی پارلر سے میک اپ کروا کر اور وکٹری کا نشان بنا کر شہید ہونے کیلئے جارہی ہے 😆🤣😂
November 24, 2024 at 9:55 AM
بابا پاگل ہوگیا ہے 🤣
November 23, 2024 at 9:10 PM
ڈی چوک میں اسٹیج تیار کر دیا گیا ہے۔۔۔
November 23, 2024 at 3:22 PM
‏غریب عوام ڈنڈے کھائے اور خود بیماری کا بہانہ بنا کر راہ فرار۔
یہ تم کیا اٹھا لائے کپتان
November 23, 2024 at 2:53 PM
‏لنڈا بازار کی رونقیں بحال
لیکن یاد رھے دیکھ بھال کر خریداری کرنی ھے
کہیں گھر والے آپ کو بھی نا کہہ دیں

"یہ کیا اٹھا لائے ھو"
November 23, 2024 at 2:21 PM
یوتھیوں نے پارٹی ترانوں پر رقص کرتے ہوئے 24 نومبر کی فائنل کال پر سخت احتجاج کی تیاریاں شروع کر دیں 😆😆
November 23, 2024 at 5:36 AM
‏پاکستانی عوام محمد بن سلمان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ان کی مردم شناسی پر-
انکا یہ تاریخی جملہ "یہ تم کیا اٹھا لائے ہو"
تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا
November 22, 2024 at 11:34 PM
‏میری تو دعا ہے کہ ہر یوتھیے کی ماں بہن بیوی اور بیٹی بشری بی بی جیسے اعلی کردار کی ہو👍
سب بولو آمین 🤲
November 22, 2024 at 10:15 PM
‏گھریلو خاتون کا پاکستان دوست ملک پر حملہ قابل مذمت ھے ۔۔ مریم نواز شریف
November 22, 2024 at 1:03 PM
‏قاسم ، سلیمان اور ٹیریان کا تعلق ایک عزت دار خاندان سے ہے اور وہ گھریلو نوجوان ہیں۔ لہٰذا وہ 24 نومبر والے اسلامی انقلاب وجہاد کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔
November 21, 2024 at 1:27 PM
‏جس پلید عورت کو جیل میں ہونا چاہئیے تھا
وہ جج کے سامنے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کے بیٹھی ہے
November 21, 2024 at 1:20 PM
‏اے جناب دیاں بیویاں نے اپنے جرش دی خاطر ملک پھٹے چڑھا کے دم لینا جے۔
November 20, 2024 at 11:04 AM
آمین
November 20, 2024 at 9:43 AM
‏کل سے مسکان چانڈیو کی ویڈیوز وائرل ہیں پہلے صرف ننگی تصاویر آتی تھیں اب باقاعدہ مکمل سیکس ویڈیوز آ رہی ہیں یہ سب عام گھروں کی لڑکیاں اور لڑکے ہیں ٹک ٹاک سے پھیلی تباہی آپ کی نسلیں مکمل تباہ کر رہی ہیں ایسی ویڈیوز کا اس تسلسل سے آنا اور اس قدر کھلی پورن ویڈیوز بنانا تشویشناک ہے
November 19, 2024 at 3:45 PM
جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے،
آرمی چیف کا ایپکس کمیٹی سے خطاب
November 19, 2024 at 3:28 PM
‏عمران خان کے بچہ تو چلو لندن ہیں وہ تو نہیں آ رہے ان کو تو چھوڑو یہ بتاؤ بشری بی بی کے بیٹے آ رہے ہیں

موسی مانیکا اور ابراہیم مانیکا

یا صرف انقلاب غریب کے بچوں نے ہی لانا ہے
November 19, 2024 at 1:37 PM
‏الحمداللہ! ✌️🇵🇰
یہ ہے ترقی کرتا ہوا پاکستان
پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے!
عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔
یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
لیکن انشاءاللہ وہ کامیاب نہیں ہوگی
November 19, 2024 at 12:56 PM