ؔؔ ڈاکٹر نسیم زہرہ ؔؔ
یہ اٹل حقیقت ہے کہ سچ کو ہر گز نہیں چھپایا جا سکتا
جس طرح سورج مشرق کے بجائے مغرب سے طلوع نہیں ہوسکتا
بن بادل برسات نہیں ہوسکتی
اسی طرح نہ خیر پر شر، نہ ہی بدی نیکی پر غالب آ سکتی ہے اور نہ ہی باطل حق کو زیر و زبر کرسکتا ہے

حضرت علیؑ
حضرت علیؑ
سوشل میڈیا پر جہاں بھی طنز و مزاح کی بات ہوتی ہے وہاں عام طور پر اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نکلتا ہوا محسوس ہوتا ہے اور ذاتیات و اخلاقیات تک کی پرواہ نہیں کی جاتی
خدارا طنز و مزاح اور تضحیک و تذلیل میں تفریق کیجیے
تنقید برائے اصلاح ہونی چاہیے نہ کہ تنقید برائے تنقید

اے اللہ
تو مجھے مجھ سے بھی زیادہ جانتا ہے اور ان لوگوں سے زیادہ اپنے نفس کو میں پہچانتا ہوں
اے خدا جو ان لوگوں کا خیال ہے ہمیں اس سے بہتر قرار دے اور ان (لغزشوں) کو بخش دے جن کا انہیں علم نہیں