Umar Farooq
banner
omarpaswal.bsky.social
Umar Farooq
@omarpaswal.bsky.social
انبیاء کرام صحابہؓ علماء طلباء صلحا اور دینداروں سے نفرت کرنے والے مرتے وقت ایمان سے محروم ہوجاتا ہے
اصحابؓ کی عظمت کے جو مُنکر ہوئے باغی
اُس قافلۂ کفر سے بیزار ہیں ہم لوگ

یارانِ محمدﷺ کے وفادار ہیں ہم لوگ
ناموسِ صحابہؓ کے علمدار ہیں ہم لوگ
November 19, 2024 at 5:34 AM
صحابہؓ کے صفوں میں صدیقؓ نام اولیں ہے
تم سے کوئی پوچھے کہ صدیقؓ کون ہے
تو کہہ دینا صدیقؓ افضل البشربعد الانبیاء اور سسرِ نبیﷺ ہے
November 18, 2024 at 3:57 PM