Pak Talk
banner
paktok.bsky.social
Pak Talk
@paktok.bsky.social
مولوی کم تھے ہمیں گمرہ کرنے کے لئے کہ آپ بھی شامل ہو گئے۔ ابھی کل ہی تقی عثمانی کے گرموداد سنے۔ آج آپ نے زمین آسمان ملا دیا۔ مطلب اب نیکی کا تعلق کرپٹ سے ہے کہ جو کتنا زیادہ ہوگا وہ اتنا نیک کہلائے گا۔
November 21, 2024 at 8:56 AM