pashun.bsky.social
@pashun.bsky.social
December 11, 2024 at 8:54 AM
Reposted
عمران خان کے ڈر سے سارے ادارے عمران خان کے پاس جاتے ہیں۔ ڈر اس کو ہی تو کہتے ہیں۔
سوال پھر پوچھتا ہوں۔۔۔
گولی کیوں چلائی ۔۔؟
December 7, 2024 at 2:51 PM
Reposted
‏خان صاحب کے سب کیسز ایک ساتھ آئینی بینچ میں مقرر کر دیئے گئے۔۔۔

وجہ۔۔۔؟؟ اپنی مرضی کے فیصلے لیں گے دوسرا فوکس ہٹانا چاہتے ہیں آپ نشانہ سیدھا رکھیں بائیکاٹ جاری رکھیں اور پوچھتے رہیں۔۔۔

*"گولی کیوں چلائی"*
December 7, 2024 at 2:59 PM
Reposted
سالار خان کاکڑ سمیت تمام ورکرز کو جوڈیشل کر دیا گیا ہیں انشاءاللہ اب تمام ورکرز کی ضمانت کی درخواست دائر ہونگی۔✌️

گولی کیوں چلائی
December 7, 2024 at 3:00 PM
Reposted
🚨یہ طے ہے کہ جنگ کسی ایک فریق کی مکمل تباہی پر ہی ختم ہو گی۔ اور یہ بھی یقینی ہے کہ تباہ ہونے والا فریق پچیس کروڑ عوام نہیں ہو سکتے۔

*🚨اب بات ڈسکاؤنٹ پر آگئی یے،*

جلد ہی معافی تک بھی پہنچ جائے گی اگر عوام اسی جذبے سے بائیکاٹ پر ڈٹی رہی تو۔۔۔!!!!
سوال ہے کہ ۔۔۔
گولی کیوں چلائی ؟
December 7, 2024 at 3:12 PM
Reposted
🚨جس کو مل کر صدیوں سے لوٹا گیا

میں وہ اجڑی ہوئی جاگیر ہوں
۔ ہاں میں کشمیر ہوں ۔
۔ ہاں میں کشمیر ہوں ۔
December 7, 2024 at 3:19 PM
Reposted
‏انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر ‎

گولی_کیوں_چلائی
December 7, 2024 at 7:39 PM