Ronaldo would help the children of Palestine.
Ronaldo would help the children of Palestine.
خواب مر نہیں جاتے
آگ کی محبت میں
ہاتھ جل بھی جائیں تو
درد ٹھہر سکتا ہے
رات کے اُجالےلوگ
چاند چہرے والےلوگ
روشنی میں کھو جائیں
پِھر کبھی نہیں ملتے
ہاتھ کے ملانےسے
یا گلے لگانےسے
رابطہ تو رہتاہے
رُوح مِل نہیں جاتی
اورپھر پُرانےلوگ
شام سےسُہانےلوگ
یادنہ بھی آتےہوں
بُھول تو نہیں جاتے
خواب مر نہیں جاتے
آگ کی محبت میں
ہاتھ جل بھی جائیں تو
درد ٹھہر سکتا ہے
رات کے اُجالےلوگ
چاند چہرے والےلوگ
روشنی میں کھو جائیں
پِھر کبھی نہیں ملتے
ہاتھ کے ملانےسے
یا گلے لگانےسے
رابطہ تو رہتاہے
رُوح مِل نہیں جاتی
اورپھر پُرانےلوگ
شام سےسُہانےلوگ
یادنہ بھی آتےہوں
بُھول تو نہیں جاتے