banner
philanthropist369.bsky.social
@philanthropist369.bsky.social
سب خوش ہیں

کیا تم نے کسی جانور کوخودکشی کرتے دیکھا ہے؟
بھیڑ دفتر نہیں جاتے
پرندوں کو کسی عالیشان گھر کی کوئی ضرورت نہیں ہے
سمندر کو کسی سے پیار نہیں ہوتا
پھول برگر نہیں کھاتے
سب خوش ہیں۔
January 27, 2025 at 4:48 AM
لڑکیاں سادہ مزدوروں کی تلاش میں نہیں ہیں، لڑکیاں ڈاکٹروں، سائنسدانوں، وکیلوں اور تاجروں کی تلاش میں ہیں۔

— چارلس بوکوسکی۔
January 10, 2025 at 1:41 PM
انسان حقیقتوں سے اتنی تکلیف نہیں اٹھاتا جتنی وہم سے اٹھاتا ہے ۔🖤
January 4, 2025 at 7:23 AM
ہر کوئی آپ سے غلطی کی توقع رکھتا ہے، سوائے خدا کے کہ وہ آپ سے توبہ کی توقع رکھتا ہے۔

#bluesky
January 4, 2025 at 4:00 AM
"ہم حقیقت کو نظر انداز کر سکتے ہیں، لیکن حقیقت کو نظر انداز کرنے کے نتائج کو نظر انداز نہیں کر سکتے"

➖عین رینڈ❤️
January 3, 2025 at 5:15 AM
میں دنیا کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں ٹھیک ہوں۔ لیکن میرے پاس ثبوت نہیں ہیں۔
January 1, 2025 at 2:30 PM
دکھاوا مت کرو، تمہاری فطرت ان لوگوں کے لیے دلکش ہے جو تمہیں چاہتے ہیں۔
# blue sky
December 29, 2024 at 9:28 AM
‏‎مر گیا غالب مگر یاد آتا ہے، اُس کا
ہر بات پہ کہنا ایسا ہوتا تو کیا ہوتا
December 29, 2024 at 4:52 AM
بار بار رونے کے بعد بیدار ہونے نے ہمیں بے جان اشیاء میں تبدیل کر دیا ہے۔اور یہ بے جان ہونا زندہ ہو کہ بھی جینا بہت تکلیف دیتا انسان کو ۔اور یہ درد کون سمجھے گا ۔کوئی نہیں۔
کیونکہ دل کا ٹوٹنا کوئی دیکھتا ۔
ہمارے دل کتنی بار تباہ ہو چکے ہیں۔ دن کے اختتام پر ہم نے اپنے تکیے پر خاموشی سے روتے ہوئے رات گزاری اور پھر ہم ایسے جاگتے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ گویا کچھ بھی نہیں ٹوٹا
وقت گزرنے کے بعد ہمیں احساس ہوتا ہے کہ ہم وہ نہیں رہے جو ہم تھے۔
December 27, 2024 at 12:57 AM
ہمارے دل کتنی بار تباہ ہو چکے ہیں۔ دن کے اختتام پر ہم نے اپنے تکیے پر خاموشی سے روتے ہوئے رات گزاری اور پھر ہم ایسے جاگتے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ گویا کچھ بھی نہیں ٹوٹا
وقت گزرنے کے بعد ہمیں احساس ہوتا ہے کہ ہم وہ نہیں رہے جو ہم تھے۔
December 27, 2024 at 12:56 AM
تمہیں ذہین، امیر یا ثقافت سے پہلے انسان ہونا چاہیے، کیونکہ اگر تمہاری انسانیت گِر گئی تو سب کچھ گِر جائے گا۔
December 24, 2024 at 1:28 PM
عمر کچی ہو یا پکی ہو جو لکیریں بن جاۓ ۔
وه کسی صورت نہی مٹ سکتی.
کیونکہ اس عمر کا وقت بہت درد بھرا ہوتا ہے ۔
جو لاکھ تعلیم اور تجربے کے بعد بھی یاد رہتا ہے
December 21, 2024 at 6:07 PM
کچھ لوگوں سے جتنی محبت کر لو وفا نبھا لو ان کی زندگی میں آپ کا وجود اتنا ہی بے معنی ہوتا ہے جیسے ایک نابینا کی زندگی میں رنگ۔۔
December 21, 2024 at 4:42 AM
‏اخلاق اور ادب والا انسان، خوبصورتی کی مکمل تعریف ہے۔
#bluesky
December 18, 2024 at 11:31 AM
زندگی چند ناکامیوں کی وجہ سے نہیں رکتی،
جیسے وقت اُس وقت بھی نہیں رک جاتا جب گھڑی بند ہو جائے.
December 18, 2024 at 5:57 AM
قصہ لکھوں یا آپ بیتی لکھوں
میں کہانی کے کس حصے میں خود کو زندہ لکھوں
December 14, 2024 at 5:59 PM
مل کے بھی جو کبھی نہیں ملتا
ٹوٹ کر دل اسی سے ملتا ہے
December 13, 2024 at 3:47 PM
‏عظیم ترین ستائش یہ ہے کہ آپ قابل محبت ہونے سے زیادہ،
قابل اعتماد ہوں
#bluesky
December 12, 2024 at 7:39 AM
‏میں نے جب اس سے دور جانے کا ارادہ باندھا تو میں نے ہر چیز اٹھا لی سوائے اپنے دل کے۔ وہ میرے سارے سامان سے بھاری تھا۔ 💔
December 12, 2024 at 6:22 AM
" آرام دہ فریب سے ظالمانہ سچائی بہتر ہے۔ "
December 11, 2024 at 5:53 PM
اپنی روشنی کو چمکنے دیں چاہے آپ کتنا ہی ٹوٹا ہوا محسوس کریں۔
December 10, 2024 at 7:06 PM
بے درد سے ہوتےجارہے ہیں درد سہتے سہتے
بہت کچھ دل میں دفنا لیا ہے کچھ نہ کہتے کہتے
December 9, 2024 at 8:32 PM
جنہیں ہمارے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہماری بڑی سے بڑی غلطی کو بھی معاف کر دیتے ہیں اور جو ہم سے بیزار ہوں وہ چھوٹی سی بات پر بھی ہاتھ چھڑا لیتے ہیں
#bluesky
December 8, 2024 at 8:41 AM
زندگی کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ جھوٹ ، فریب اور تعصب کے جال سے نکل آئے ۔ آرزو ہے کہ ہر انسان جھوٹ ، فریب اور تعصب کے قید سے آزاد ہو جائے ، تاکہ ہر شخص زندگی سے بھرپور لطف اندوز ہو ۔۔ ہر ایک کیلئے اور ہر جگہ امن ، خوشحالی اور محبت ہو
#bluesky
December 8, 2024 at 6:22 AM
ہمیں بچپــــن میں سکھایـــا تھا کہ اُلّو بد نصیبــــ ہے ,کوا بد نصیبـــــ ہے, کالی بلی جِــــــن ہے, لومڑی چالاکــــ ہے, بھیـــــڑیا غدار ہے اور اونٹ اپنے دل میں غصہ لیے ہوئے ہے لیکن جبـــٓــ ہم بڑے ہوئے تو یہ سب چیـزیـــــں ہم نے انسانــــٔوں میں پائــــی
December 7, 2024 at 3:59 PM