Bemine
banner
pmln1.bsky.social
Bemine
@pmln1.bsky.social
Sometimes, you think that you want to disappear, but all you really want is to be found.
ویلکم۔ یہ زندگی ہے اور یہی تلخ حقیقت ہے کہ سب رشتے آپکی ہزاروں نیکیاں بھول کر صرف آیک غلطی کو بنیاد بنا کر آپ کو ایک لمحہ میں چھوڑ دیتے ہیں اور یہ اسی وقت ہوتا ہے کہ جب ان کو آپ کی مزید ضرورت نہیں رہتی یا آپ انکی توقعات پر پورا اترنا چھوڑ کر اپنے لیئے جینا چاہتے ہیں۔
March 20, 2025 at 1:12 PM
موسٹ ویلکم۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو خوش رکھے۔ ویسے بچپن بچپن ہی ہوتا ہے کہ جسکی شرارتیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں۔۔۔
March 20, 2025 at 1:06 PM
موسٹ ویلکم برادر۔ یہ سن کر اچھا لگا کہ میری اس پوسٹ نے آپکے چہرے پر مسکراہٹ بکھیری۔ دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش اور مسکراتا ہوا رکھے۔ آمین
March 20, 2025 at 1:03 PM
Yes You are absolutely right...
February 5, 2025 at 7:39 PM
Jee bilkul, iss ke koi doubt nai....
January 7, 2025 at 6:51 PM
ذات دا بھکاری تے شوق عمران خان آلے۔۔۔
January 7, 2025 at 9:55 AM
الٹا لیٹ چکا ہے کپی تان
January 5, 2025 at 5:57 PM