جیسے ویرانے میں ، چُپکے سے بہار آ جائے
جیسے صَحرا میں ، ھولے سے چلے بادِ نسیم
جیسے بیمار کو ، بے وجہ قرار آجائے۔
فیض احمّد فیض
جیسے ویرانے میں ، چُپکے سے بہار آ جائے
جیسے صَحرا میں ، ھولے سے چلے بادِ نسیم
جیسے بیمار کو ، بے وجہ قرار آجائے۔
فیض احمّد فیض
ہمارا کیا تھا ہم آنکھوں پہ ہاتھ رکھ لیتے
رضی الدین رضی
ہمارا کیا تھا ہم آنکھوں پہ ہاتھ رکھ لیتے
رضی الدین رضی