#primenews
#primenews #news #pti #foryou
#primenews #news #pti #foryou
مریم نواز کی تقریر کے دوران یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے کہ نعرے مریم نواز کی تقریر کے دوران باجوہ چور، پاپا جونز کے نعرے
#primenews #news #pti

لکی مروت: نجی سیمنٹ فیکٹری کی بس پر دھماکہ،ایک جاں بحق اور 8 زخمی، ایم ایس ڈاکٹر کفایت
لکی مروت: زخمیوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں، ایم ایس ڈاکٹر کفایت
لکی مروت: دو زخمیوں کی حالت تشویشناک، ایم ایس
لکی مروت: بس بیگوخیل سے لکی مروت آرہی تھی، پولیس

#primenews #news
#primenews #news
#primenews #news #foryou
#primenews #news #foryou
#primenews #news ##foryou
#primenews #news ##foryou
#primenews #foryou #news
#primenews #foryou #news
نیز ابتک سیلاب میں 400 کے قریب لوگ فوت ہو چکے ہیں
اناللہ وانالیہ راجعون
#primenews #news #fyp

بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف گلوکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم انتقال کر گئے۔
عاطف اسلم کے والد طویل عرصے سے علیل تھے، انہیں چند ماہ قبل دل کا دورہ بھی پڑا تھا۔
محمد اسلم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں ادا کی جائے گی -!!!'
#primenews #fyp #news #foryou

سائس منڈی پرانا چونکی کے قریب دھماکہ
بم سڑک کے درمیان نصب کیا گیا تھا
کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا
پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گئے

گھنٹہ گھر بازار میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
پشاور، فائرنگ کا واقعہ سابقہ دشمنی پر پیش آیا، پولیس
پشاور، ڈیڈ باڈی اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس
پشاور،ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے ہیں، واقعے کی مزید تحقیقات جاری، پولیس

وانا بازار میں زوردار دھماکہ ، دھماکے کے بعد فائرنگ کی بھی اطلاع
دھماکہ جنوبی وزیرستان لوئر وانا بازار میں شکئی اسٹینڈ کے قریب پولیس کی گاڑی پر ہوا۔ بم دھماکے میں 2 عام شہری جاں بحق جبکہ 2 پولیس اہلکاروں سمیت 10 سے زیادہ افراد زخمی
#primenews #fyp #news

سوات – مینگورہ کے نواحی علاقے شادرہ وتکے میں واقع زمرد کی کان اچانک بیٹھ گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کے وقت کان میں متعدد مزدور کام کر رہے تھے۔
#primenews #fyp #news #foryou
سوات – مینگورہ کے نواحی علاقے شادرہ وتکے میں واقع زمرد کی کان اچانک بیٹھ گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کے وقت کان میں متعدد مزدور کام کر رہے تھے۔
#primenews #fyp #news #foryou
*لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُولَ اللّٰہ💝*

میڈیا رپورٹس کے مطابق ثمر خان ارجنٹینا میں واقع 6 ہزار 961 میٹر بلند ماؤنٹ اکونکاگوا کو سرکرنے میں کامیاب رہیں۔