پوری تیاری سے نکلنا ہے کیونکہ مطالبات کی منظوری کے بغیر کسی صورت واپسی نہیں ہوگی
مراد سعید کا اعلان🔥

آگر کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے

علیمہ خان کی اہم گفتگو 🔥
علیمہ خان کی اہم گفتگو 🔥
اسے آگے دیگر پلیٹ فارموں پر بھی شعئیر کریں-
#FinalCall
#PTIVirtualJalsa
#CountdownToFinalCall

پی ٹی آئی کے ایک ایک ٹکٹ لے لئے دس دس امیدوار تھے اس لئے نظر رکھیں جو بھی امیدوار قافلے کے ساتھ احتجاج میں شرکت کرے گا، اگلی بار ٹکٹ بھی اسی امیدوار کو دئ جائے۔
جو نظریاتی ورکرز بھی عمران خان کی رہائی کے لئے جدوجہد کریں گے، اگلی بار ٹکٹس صرف انہیں ملنی چاہیئے

خواتین میں اب صرف ڈاکٹر یاسمین راشد قید ہے، مسلسل آواز اٹھانے کے لیے یاسمین راشد کا کوئی ذاتی سوشل میڈیا ٹیم نہیں اس لئے ہم سب پر فرض ہے کہ ان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں