ptiofficialpak.bsky.social
@ptiofficialpak.bsky.social
عمران خان اگر رہا ہو گے تو 24 نومبر کو احتجاج کو خود لیڈ کریں گے

احتجاج کسی صورت موخر نہیں ہو گا

احتجاج موخر کرانے کے لیے حکومت کو پی ٹی آئی اور عمران خان کے سارے مطالبات ماننے ہوں گے

شوکت خانم کا بیٹا ڈٹ کر کھڑا ہے اب دیکھنا ہے قوم شوکت خانم کے بیٹے کے ساتھ کیا کرتی ہے
November 22, 2024 at 6:01 AM
قومی خزانہ خالی ہے آپ اپنا پیسہ پاکستان لائیں واپس باہر لے جانا ہمارا کام ہے
ہم نے جزیرے خریدنے ہیں
لندن دبئی میں فلیٹ لینے ہیں

آپ اپنا پیسہ پاکستان لائیں

قومی شف
November 21, 2024 at 7:16 AM
چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا
November 21, 2024 at 7:12 AM