ptipak.bsky.social
@ptipak.bsky.social
کرونا ویکسین لگوانے والے تمام حضرات
پکی پکائی دیگوں کیلئے ہم سے رابطہ کریں
July 2, 2025 at 10:20 AM
شہر کے کچھ بُت پریشان ہیں
‏میں انہیں سجدہ کیوں نہیں کرتا
May 31, 2025 at 12:40 PM
اصل مردانگی یہ نہیں کہ آواز بلند ہو،
بلکہ یہ ہے کہ
تمہاری وجہ سے کسی عورت کی آنکھ میں آنسو نہ آئے! ❤️
March 27, 2025 at 3:05 PM
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی!
افکار علوی
December 12, 2024 at 9:12 PM
سڑکیں بند'روزگار بند' تعلیم بند' کاروبار بند!
کچھ بچا ہے عوام کے پاس جسے بند کیا جا سکے؟
November 24, 2024 at 7:27 AM
جرمن کہتے ہیں

"کتے کو اپنا خوف اور انسان کو اپنی ضرورت سونگھنے نہ دیں، ورنہ وہ دونوں آپ کو کاٹ لیں گے۔"
November 24, 2024 at 3:03 AM
یہ محترمہ فرما رہے ہیں کہ پٹواری کبھی بھی حلال کا نہیں ہو سکتا ہے
November 23, 2024 at 5:49 PM
‏کوئی مانے یا نہ مانے۔ ہمارا ملک دنیا کا سب سے بڑا غیر اسلامی، غیر انسانی، غیر اخلاقی، غیر آئینی، غیر قانونی ملک ہے!! بلکہ ملک ھے ھی نہیں جب ملک ہے نہیں تو نظام کیسے قانون آئین انسانیت اخلاقیات یہ سارے چیزیں انسانوں میں ہوتی ہیں ۔۔ مگر ہم جنگل میں رہتے ہیں اور جنگل کا کوی قانون نہیں ہوتا.😥💔
November 23, 2024 at 5:38 PM
راستے سے معمولی پتھر ہٹانے پر ایک نیکی ملتی ہے تو سوچو بڑے بڑے کنٹینر ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی 😂🔥💯
November 23, 2024 at 5:29 PM
اس حکومت نے ملک کا بیڑا غرق کر دیاہے !
آصف کرمانی
November 23, 2024 at 5:27 PM
ٹوئیٹر کس کس کا چل رہا ہے ؟؟
November 23, 2024 at 5:26 PM