Qaiser Abbas
qalanderestate.bsky.social
Qaiser Abbas
@qalanderestate.bsky.social
‏سانحہ لال مسجد ، ساںحہ ماڈل ٹاؤن، سانحہ اے پی ایس ، اور سانحہ ڈی چوک کرنے والے ایک ہی ہیں ۔۔!
November 28, 2024 at 6:14 PM
‏65 ہار گئے 71 ھار گئے سیاچن ہار گئے کارگل ہار گئے لیکن اپنی عوام پر گولیاں چلا کر جیت گئے
💔💔
November 28, 2024 at 6:14 PM
‏اس وقت پی ٹی آئی پوری طاقت سے اسلام آباد داخل ہوچکی ہے،،،مزاکرات کا ایک ڈرامہ ہے تاکہ لوگ ٹھنڈے ہوجائیں-
November 25, 2024 at 4:31 PM
بیرون ملک مظاہرین کو دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ ہر جگہ سپورٹ بس خان کی ہے باقی سیاستدانوں کے پاس بس سودا سلف لانے والے ، نائی اور خانساماں ٹائپ لوگ ہیں جن کو ڈبل ڈیوٹی پر ملازم پلس کارکن رکھا ہوا ہے
November 24, 2024 at 10:19 PM
آج میں نے پچاس کلو آٹے کی بوری اٹھا لی😳
وہ تو شکر ہے☺
خالی تھی ورنہ میں تو مر ہی گئی تھی👻
November 23, 2024 at 5:49 PM
پاکستانیوں کو ویزا ۔ انگلینڈ ۔ کا چاہیے
گرل فرینڈ ۔امریکی اور بیوی۔ پردے والی
۔تنخواہ ۔ڈالر میں ۔ کام کرنا کچھ نہی ۔
اور مرنا ۔ مدینے ۔ میں چاہتے ہیں ۔
November 23, 2024 at 5:48 PM
‏پیارے پاکستانیو!
سمندر میں میرے کھانے کے لیے تمہاری بدبودار انٹرنیٹ کیبل کے علاوہ اور بہت کچھ ہے۔ ہر بار اپنی بے غیرتیوں کا ملبہ مجھ غریب پر نہ ڈالا کرو۔
آپ کی شُبھ چِنتک
شارک مچھلی
November 23, 2024 at 2:51 PM
سردی میں رات سونے کا انتظام تو کر دیا محسن سرکار نقوی نے۔ اب لمبا قیام بھی ممکن ہے اس سردی میں
November 23, 2024 at 2:46 PM
‏شارک مچھلی کیبل کاٹنے گھر سے نکل پڑی۔
سمندری ذرائع
November 23, 2024 at 2:40 PM
*‏سڑکوں کی صورتحال*
- جی ٹی روڈ دریائے چناب گجرات کے مقام پر بند
- دریائے جہلم کے پل پر کنٹینر
- موٹرے ایم 2 آج رات 12 بجے سے بند ہو گی
- اسلام آباد کا لاری اڈہ آج رات 8 بجے سے بند

’تحریک انصاف کو احتجاج کی اجازت، کوئی رکاوٹ نہیں، پنجاب حکومت
November 22, 2024 at 8:31 PM
پاکستان واقعی ترقی کر رہا ہے ، ملک کی تمام موٹر ویز ایک ساتھ مرمت کیلئے بند کر دی گئی ہیں ، یہی نہیں ، ہر موٹر وے کی حفاظت کیلئے پولیس بھی تعینات کر دی گئی ہے ،
November 22, 2024 at 8:30 PM
‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
November 22, 2024 at 11:13 AM