Qamar Hussain Khichi
banner
qamarkhichi708.bsky.social
Qamar Hussain Khichi
@qamarkhichi708.bsky.social
Social_Activist/Writer/Physicist/Student
#NewsUpdates708
‏"دنیا 3G، 4G سے 5G کی طرف جا رہی ہے جبکہ پاکستان 3G 4G سے Abu  G کی طرف جا رہا ہے ، جو کہیں گے ابو جی وہی کرنا ہے، ابو جی کہیں گے کہ انٹرنیٹ بند تو انٹرنیٹ بند۔۔ ابوجی کہیں گے ٹوئٹر بند تو ٹوئٹر بند"۔ طارق متین
‎@tariqmateen

siasat.pk/threads/914059/‎
https://siasat.pk/threads/914059/‎
December 20, 2024 at 11:04 AM
‏تم کیوں زندگی کی مشکلات پر غم کرتے ہو؟ کیا تمہیں علم نہیں کہ اللہ اپنے پسندیدہ لوگوں کو ہی آزماتا ہے🖤🩶🤍
December 20, 2024 at 10:57 AM
‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

جب نماز کے لئے اقامت کہی جائے اور تم میں سے کوئی قضائے حاجت کی ضرورت محسوس کرے، تو وہ پہلے قضائے حاجت سے فارغ ہو.

ترمذی 142
(ابوداؤد 88؛ نسائی 853؛ ماجہ 616؛ موطا امام مالک 380؛ المستدرک للحاكم 597؛ مشکوٰۃ 1069)
December 20, 2024 at 10:57 AM
December 20, 2024 at 10:56 AM
ان 40 سوالوں کا جواب دو👇
vm.tiktok.com/ZGd6f9hJu/
TikTok - Make Your Day
vm.tiktok.com
December 5, 2024 at 11:09 AM
@shahbazgill.bsky.social
Gill sahb deth wali report kya ha?
Kindly update!
November 27, 2024 at 4:29 AM
Kindly give update!
Twitter not working.

People asking me for updates.
@shahbazgill.bsky.social
@zartajgullwazir.bsky.social
November 27, 2024 at 4:23 AM
‏آج عدالت میں عمران خان سے سوال ہوا کہ آپ کی پارٹی کے لوگ کہہ رہے ہیں کہ وقت کم ہے، احتجاج کی تاریخ غلط ہے۔ عمران خان نے جواب میں کہا، جس کو یہ لگتا ہے، وہ گھر بیٹھ جائے، بالکل احتجاج میں نہ آئے، اس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے!
عدیل راجہ
https://siasat.pk/threads/911191‎
November 18, 2024 at 6:20 PM
November 18, 2024 at 6:18 PM
November 18, 2024 at 6:17 PM
‏عمران خان پر جیل میں حالات مزید مشکل کر دئیے گئے ہیں۔

منیب فاروق کی جیو نیوز پر شاہزیب خانزادہ کے شو میں گفتگو۔

#copied
#newsupdates708
November 18, 2024 at 6:15 PM
‏24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے،اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اُسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے، عمران خان کا پیغام۔۔۔!!!
#NewsUpdates708
November 18, 2024 at 4:05 PM
‏ہر باری ہر موقع پر دفعہ(144)
ایک بار خود دفع ہو کر دیکھیں
پھر کوئی بھی دفعہ لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی

#Copied by #SiaraBano
#NewsUpdates708
November 18, 2024 at 4:02 PM
‏"میں پہلے صرف تحریک انصاف سے منسلک افراد کو احتجاج کی کال دیتا رہا ہوں مگر 8 فروری کے بعد اس ملک میں جمہوریت کے تابوت میں جو آخری کھیل ٹھونکا گیا ہے اسکے بعد پوری قوم کا فرض ہے کہ وہ اس ظلم کے خلاف باہر نکلیں۔" عمران خان کا پیغام

#NewsUpdates708
November 18, 2024 at 4:01 PM
November 18, 2024 at 4:01 PM
‏اہم۔۔!! تحریک انصاف کا احتجاج رُوکنے کےلئے اسلام آباد کو کنٹیروں کا شہر بنانے کی تیاریاں، پولیس نے وزارت داخلہ سے 400 کنٹینرز مانگ لئے، کروڑوں روپے کا خرچہ آئے گا۔

#NewsUpdates708
November 18, 2024 at 3:59 PM
‏صاحبزادہ حامد رضا کا اپنے حلقہ کے مختلف علاقوں کا دورہ۔ مسلم ٹاون، باوا چک، نور پور میں کارنر میٹنگز کا انعقاد۔ این اے 104 میں پی پی 110 سے ایم پی اے حسن ذکاء نیازی، علی نیازی، صاحبزادہ حسن رضا، صاحبزادہ محسن رضا بھی موجود ہیں۔
#copied
November 18, 2024 at 3:58 PM
‏بہت اچھی خبر ہے کہ تمام میڈیا ہاؤسز اور اہم لوگ بلیو سکائی جوائن کر رہے ہیں۔

یہ اچھا وقت ہے کہ ایلون مسک کے جھوٹ اور ٹویٹس کی ویزیبیلیٹی ختم کر کے بدترین سنسرشپ سے جان چھڑوائی جائے۔

بلیو سکائی پر اکاؤنٹ بنائیں۔

تا خیر نہ کریں۔

بلیو سکائی پر میرا اکاؤنٹ
Noorani
ہے۔

۔
, سینیئر صحافی
November 18, 2024 at 1:51 PM
bsky.app
November 18, 2024 at 1:50 PM
‏آج اڈیالہ جیل سے عمران خان نے قوم کے لئے یہ شعر پڑھا ہے۔

اے طاہر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی

جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی۔

#copied
November 18, 2024 at 1:46 PM
‏الحمدللہ ایک اور جعلی کیس میں آج عمران خان شیخ رشید اور باقی رہنماؤں کے ساتھ بریت ہو گئ! شکر ہے ابھی عدلیہ میں سارے جج ایک جیسے نہیں ابھی ایمان والے اور اللہٰ کی پکڑ سے ڈرنے والے موجود ہیں!

فواد چودھری !
November 18, 2024 at 1:45 PM
‏فیصل آباد کا 14 برس کا عبدالقدیر رات کو انڈے بیچتا تھا، کل شام گھر سے نکلا لیکن واپس نہ آیا، والدین ساری رات ڈھونڈتے رہے۔ آج پلاسٹک میں لپٹی لاش ملی، ملزموں نے زیادتی کے بعد بچے کا گلا کاٹ کر قتل کیا۔

اَج آکھاں وارث شاہ نوں، کِتھوں قبراں وِچوں بول
November 18, 2024 at 1:44 PM
‏مریم نواز علاج کےلئے ایک ہفتے کےلئے باہر گئیں تو کون سی قیامت آگئی، وزیراعلیٰ اور سینئر وزیر یہاں ہوتیں تو کیا ہاتھ سے سموگ کو روک لیتیں، عظمیٰ بخاری
November 18, 2024 at 12:43 PM
‏24 نومبر کی کال فائنل ہے , کوئی اگر مگر نہیں اور جو نہیں آنا چاہتے وہ پارٹی چھوڑ دے - عمران خان
November 18, 2024 at 12:40 PM