آپ کا خط ملا
ڈاکئے نے بتایا
یہ خون سے لکھا گیا خط ہے
تو
ہم نے فوراً ہی لفافہ چاک کر ڈالا
پر
یہ کیا اس پر تو کچھ نہیں تھا
تو
💔ہم نے ڈاکئے کے کان کے نیچے دو لگائے
یہ
کونسے خون سے لکھا گیا خط ہے بے !!!!!
تو
ڈاکیا بوکھلا کر بولا
خون تو تھا پر سفید ہوگیا ہوگا
آپ کا خط ملا
ڈاکئے نے بتایا
یہ خون سے لکھا گیا خط ہے
تو
ہم نے فوراً ہی لفافہ چاک کر ڈالا
پر
یہ کیا اس پر تو کچھ نہیں تھا
تو
💔ہم نے ڈاکئے کے کان کے نیچے دو لگائے
یہ
کونسے خون سے لکھا گیا خط ہے بے !!!!!
تو
ڈاکیا بوکھلا کر بولا
خون تو تھا پر سفید ہوگیا ہوگا
#DChowk
#Banpti
#FinalCall
#PtiFinalCall
#DChowk
#Banpti
#FinalCall
#PtiFinalCall
#FinalCall
#Banpti
#DChowk
#FinalCall
#Banpti
#DChowk
تحریک انصاف کوایسی"لوز بالز"سےبچنا چاہیےفلحال صورتحال اسی قسم کی لگ رہی ہے

فکی پیرنی
فکی پیرنی
کاربس بائیک رکشےوغیرہ کاہوگا بس دریائےچناب کشتی پربٹھاکرکراس کروائینگے۔کچھ مقامات پررات کوٹارچ کی روشنی میں ایک دوکلومیٹر تک پیدل چلناپڑ سکتا ہے۔ بندہ لاہور یا اسلام آباد انٹر ہو جائے تو پیمنٹ ادا کریں

جب کہ !
دوسری طرف عقل و خرد سے تہی دست، انانیت اور خود پسندی کا مارا ہوا ایک شخص اور اس کے فدائین.
ہم جیسوں کے لیے اس صورت احوال میں کوئی جائے پناہ ہی نہیں ہے۔
سلطان محمود

اب جادوگریوں کے بعد کیا بنتا ہے ، اس کا انتظار کرتے ہیں ۔

سعودی عرب میں مقیم 1,814,680 پاکستانیوں کو پنکی پیرنی کا بیان مبارک ہو ۔ اس بیان کی شان نزول یہ فوٹو ہے ۔ یہ ملاقات بیس نومبر کو ہوئی تھی ۔
سعودی پاکستان میں انویستمنٹ کیوں نہیں کرتے ، اس قسم کے وہم اب اپنے دل سے نکال دیں ۔

تم وہ کاذب بٹھا کے لے آئے
تم سے انساں کہا تھا لانے کو
تم بھلا کیا اٹھا کے لے آئے
سلمان ایلیاء
تم وہ کاذب بٹھا کے لے آئے
تم سے انساں کہا تھا لانے کو
تم بھلا کیا اٹھا کے لے آئے
سلمان ایلیاء