rafi-aaa.bsky.social
@rafi-aaa.bsky.social
اینا ٹائم نئیں
November 20, 2024 at 7:38 PM
کچھ دن قبل ایک دوست کو ملا تو اس نے پوچھا کہ داڑھی کیوں بڑھائی ہوئی ہے تو میں نے کہا کہ اکیلا رہتا ہوں اور گھر سے کام کرتا ہوں ۔ واحد شخص جو مجھے دیکھتا ہے وہ میں ہی ہوں تو شیو کیوں کروں
November 20, 2024 at 2:44 PM
جی نہیں ۔ یہ سستی کی نشانی ہے
November 20, 2024 at 2:38 PM
آپ کو تو علم ہے کہ میں عشقیہ درخواستوں کو مسترد کرتا آ رہا ہوں ۔ میں تو دو دو ہفتے شیو ہی نہیں کرتا
November 20, 2024 at 6:07 AM
نہیں ۔ میں یونہی خوش ہوں
November 20, 2024 at 5:54 AM
بھیا اب نہ عشق کا وقت ہے نہ ہمت
November 20, 2024 at 5:51 AM
ابے گانا سن رہا تھا
November 20, 2024 at 5:32 AM