Rafi Ullah
banner
rafi11kakar.bsky.social
Rafi Ullah
@rafi11kakar.bsky.social
ماضی کو مرنے دو
🥀❣️
ورنہ یہ تمہیں جینے نہیں دے گا😎
Reposted by Rafi Ullah
‏انسانی حقوق کے عالمی دن 10 دسمبر کو پاکی فوج کی جانب سے پاکستان میں جاری جبری گمشدگیوں،ماورائے عدالت قتل اور دیگر انسانی حقوق خلاف ورزیوں کے بارے آگہی کی آن لائین کمپئین چلائی جائے اور پاکی قاتل اغواء کار فوج کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے لایا جائے گا
‏⁦‪#BalochFightForHumanRights‬⁩
December 4, 2024 at 3:43 PM
دا زما ده وطن حال دي 😔
November 24, 2024 at 7:22 PM
Reposted by Rafi Ullah
موجودہ دنوں میں سب سے زیادہ وائرل ھونے والی وڈیو بلیو سکائی پر نہیں دیکھی تو سوچا پوسٹ کردی جائے
کچھ چیزیں بلاوجہ پوسٹ کرنے کو دل کرتا ہے
November 18, 2024 at 8:09 PM
Reposted by Rafi Ullah
اس اکاؤنٹ کی شروعات رات سونے سے پہلے کی دعا سے کی جارہی ہے اور آئندہ ٹویٹر اور فیسبک کے ساتھ ساتھ Bluesky پر بھی روزانہ دعا کروائی جائے گی
‏یہ جو دھشتگردی ہے
‏اسکے پیچھے وردی ہے
‏یہ جرنل کرنل دھشتگرد
‏⁦‪#StopStateTerrorism‬⁩
November 17, 2024 at 3:01 PM
Reposted by Rafi Ullah
سکائی بلیو کی دُنیا میں قدم رکھ دیا ہے لیکن اصول پُرانے ہیں اور صرف دو چیزوں سے نفرت ہے،فوج اور مذھبی انتہا پسندی اور جو بندہ فوج سے محبت اور مذھبی انتہا پسندی کرتا پایا گیا،فوری بلاک ھوگا اور باقی آپکو مکمل آزادی ہے اور آپکی ہر بات اور ہر نظریہ کا مکمل احترام کیا جائے گا
November 17, 2024 at 4:02 PM
Majority Of Pashtoon And Baloch In Pakistan 🥺🙏❤️
November 18, 2024 at 5:54 PM
کل امریکی شکاری نے شکار کے اجازت نامے کے طور پر USD 131,000 (جوکہ ساڑھے تین کروڑ کے لگ بھگ بنتے ہیں) ادا کر کے گلگت میں استور مارخور (43 انچ ہارن) کا شکار کیا۔
November 17, 2024 at 2:31 PM
جنوبي پشتونخوا کوئٹه🖤🥀🌺
November 17, 2024 at 2:29 PM