rafiqsani.bsky.social
@rafiqsani.bsky.social
‏نظام دین دو سال سے ایس آئی ایف سی میں اتنے پیسے نہیں لا سکا جتنے تحریک انصاف کی اپیل پر دو گھنٹے میں اوورسیز پاکستانی تحریک انصاف کو عطیہ کرچکے ہیں۔
November 18, 2024 at 12:41 PM
حرام ہے
یہودی ایجنٹ کے فالورز کے لیے؟
یا
حافظ کے فالورز کے لئے؟
November 18, 2024 at 12:35 PM