raimughees39pk.bsky.social
@raimughees39pk.bsky.social
Zoologist🦁
Social Worker
Pro Pakistani🇵🇰
کھلے اور بند راستوں کی حقیقت تمہیں ابھی شاید سمجھ میں نہ آئے مگر ایک دن ایسا بھی آئے گا جب سارے راز تم پر کھل جائیں گے، اور تم جان جاؤ گے کے جہاں تم آج ہو وہاں تک پہنچنے کیلئے اُس تکلیف سے گزرنا کتنا ضروری تھاکیونکہ بے سکونی کے بعد اللہ ایسا سکون دے دیتا ہے کہ پھر بے چینی کبھی روح کا حصہ نہیں بن پاتے
November 24, 2024 at 5:49 AM