جس نے جہاد فی سبیل الله میں کسی مجاہد کو سامان جہاد مہیا کیا تو یقیناً اُس نے جہاد کیا، اور جس نے جہاد فی سبیل الله میں جانے والے مجاہد کے معاملات اچھی طرح سنبھالے تو یقیناً اُس نے جہاد کیا.
مسلم 4902، 4903
(بخاری 2843؛ ابوداؤد 2509؛ ترمذی 1628، نسائی 3182؛ ماجہ 2759)

گھر میں بیٹھنے والوں کے لئے مجاہدین کی عورتوں کی حرمت و عزت اُسی طرح ہے جس طرح ان کی اپنی ماؤں کی حرمت و عزت ہے.
مسلم 4908
(ابوداؤد 2496؛ نسائی 3191 - 3193؛ مسند احمد 23392، 23365؛ مشکوٰۃ 3798)

جس نے:
1) الله کی خاطر محبت کی اور الله کی خاطر بغض رکھا، اور
2) الله کی خاطر عطا کیا اور الله کی خاطر روک لیا،
تو بیشک اُس نے ایمان مکمل کر لیا.
ابوداؤد 4681
(السلسلة الصحيحة 405؛ مشکوٰۃ المصابيح 30)

اے تاجروں کی جماعت! خرید و فروخت کے وقت (بسا اوقات بلا قصد) قسم اور جھوٹ شامل ہو جاتے ہیں، لہٰذا تم خرید و فروخت کے ساتھ ساتھ صدقہ بھی کیا کرو.
(یعنی صدقہ کرکے اس کی تلافی کرلیا کرو).
نسائی 3828

خوبصورتی کے لئے،
1) جسم گودنے (ٹیٹو بنانے) والیوں اور گدوانے والیوں پر،
2) چہرے کے بال اکھیڑنے والیوں پر،
3) آگے کے دانتوں میں کشادگی کرنے والیوں پر.
اس لئے کہ یہ الله کی خلقت (بناوٹ) میں تبدیلی کرتی ہیں.
بخاری 4886
(مسلم 5573)

جو سفر میں تمہارے ساتھ تھکتے رہے ان کا کیا؟

مسلمانوں سے سب سے سخت دُشمنی رکھنے والے
ایک تو یہودی ہیں، اور دوسرے وہ جو شرک کرتے ہیں
(المائدہ 82)

کیا تمہیں معلوم نہیں کہ:
1) اسلام اُن سب گناہوں کو مٹا دیتا ہے جو اس (قبول اسلام) سے پہلے کے تھے، اور
2) ہجرت اُن سب گناہوں کو مٹا دیتی ہے جو اس سے پہلے کے تھے، اور
3) حج اُن سب گناہوں کو مٹا دیتا ہے جو اس سے پہلے کے تھے.
مسلم 321
(مشکوٰۃ 28)

سورۃ النحل 128
سورۃ النحل 128