Rana Sana Ullah Khan
banner
ranasanaullahpk.bsky.social
Rana Sana Ullah Khan
@ranasanaullahpk.bsky.social
Former Interior Minister
24 نومبر کو انتشاری سیاست ہمیشہ کے لیے دفن کرنے کا سنہری موقع ہے
November 18, 2024 at 5:14 PM
تحریک انتشار کی سیاست بھی ناکام ہو چکی اور کے پی کی گورننس بھی۔ دو ناکام جلسے کر کے کیا حاصل ہوا؟ پورے پاکستان سے لوگ اکٹھے کر کے جلسہ گاہ بھی نہ بھر سکے۔ عوام نے نفرت اور انتشار کی سیاست کو مسترد کر دیا۔ آئندہ بولنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنا۔ دعوے بڑے بڑے اور نتیجہ صفر۔
November 18, 2024 at 5:13 PM