ranayahyathakar.bsky.social
@ranayahyathakar.bsky.social
Reposted
Reposted
November 18, 2024 at 3:30 PM
Reposted
امریکی غلامی نامنظور کا ان مولانا صاحب نے پوسٹ مارٹم کر دیا

"ابسلوٹلی یس"
November 18, 2024 at 1:01 PM
November 18, 2024 at 3:30 PM
Reposted
‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس

اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔

ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔

~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
November 18, 2024 at 12:47 PM