24 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے اعلان پر پنجاب میں کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ شروع ہو گئی ہے جس پر گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے حکومت سے فوری طور پر کنٹینرز چھوڑنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بصورت دیگر وہ سڑکوں پر آ جائیں گے۔

دونوں ہی تمھارے دشمن ہیں... ایک کھلا... دوسرا خفیہ....!