rationalistamir.bsky.social
@rationalistamir.bsky.social


خان عبدالغفار خان نے کہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف آخری لڑائی پنجاب میں لڑی جانے گی اور پھر اس کے بعد پاکستان نہیں رہے گا۔

ہم نے اپنی آدھی عمر کیسے مغالطے میں گزار دی
November 27, 2024 at 5:44 AM
ایک بات اب طے ہے کہ اب کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہے گا۔
November 27, 2024 at 5:43 AM
چشم نم جان شوریدہ کافی نہیں
تہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں

آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
دست افشاں چلو مست و رقصاں چلو

خاک بر سر چلو خوں بداماں چلو
راہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
November 24, 2024 at 11:05 PM
پاکستانیو 77 سال سے تمہیں اس دھوکے میں رکھا کہ تم آزاد ہو۔ حقیقت میں غلامی کی زنجیر گورے مالک کے ہاتھ سے مقامی مالک کے ہاتھ میں تھما دی گئی۔ یہ آزادی جمہوری جدوجہد سے نہیں ملنے والی۔ فوجی استعمار سے چھٹکارا ماسوائے زبردستی قبضہ چھڑوانے کے اور کچھ نہیں۔ تمہارے حوصلے ان کی پتلونیں گیلی کر چکے ہیں
November 24, 2024 at 2:31 PM