banner
raza70.bsky.social
@raza70.bsky.social
مال مفت دل بے رحم
اوئے گنڈا پور یہ پیسہ پاکستان کی عوام کا ہے عمران خان یا بشری بی بی اور تمہارے باپ کا نہیں جو تم اس طرح اڑا رہے ہو
November 21, 2024 at 12:40 PM
لکی مروت کے عوام کو تبدیلی کا بارہواں سال مبارک ۔۔۔ سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری جب کویئ پوچھے تو کہہ دو کہ کے پی کے میں شعور آیا تھا
November 21, 2024 at 12:37 PM
جی اٹک ریڈ لائن ہے
آللہ کے فضل سے ریڈ لائن کراس نہیں کرنے دیں گئے۔
وہ کہ رہے ہیں ہم ریڈ لائن کراس کر لیں گئے ۔
یہ پھر وقت بتائے گا
ڈی پی او اٹک
November 19, 2024 at 3:15 PM
‏حکومت سے رابطہ اور ڈیل کے بارے میں آپڈیٹ کرنے کے لئے عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال تو وڑ گئ 😂
آخے یہ ہماری فائنل کال ہے 😂
November 19, 2024 at 7:10 AM
جی ایچ کیو حملہ کیس9مئی GHQ دہشتگردی حملے کے ماسٹر مائنڈ عمران خان نیازی پر اس جرم کے ارتکاب پر 25 نومبر کو فرد جرم عائد کر دی جائے گی.
November 18, 2024 at 12:34 PM
فوج جہیز میں کچھ لائ ہو یا نہیں لائ ہو عمران خان کو ضرور لائ تھی ۔۔۔ اور جب سے یہ جہیز میں آیا ہے ثابت ہوگیا جہیز ایک بہت بڑی لعنت ہے جس سے معاشرہ تباہ ہوتا ہے☠️
November 18, 2024 at 8:47 AM