PTI
realpti.bsky.social
PTI
@realpti.bsky.social
Unofficial Account of PTI
نکلو اپنی جان کی خاطر
نکلو پاکستان کی خاطر

#24nov #24NOV #imrankhan #pakistan
November 19, 2024 at 8:05 AM
‏پاکستان کی کئی ممتاز خواتین وکلاء نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ متنازع اور غیر آئینی 26ویں ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے کیونکہ نام نہاد آئینی بینچ اپنی آئینی حیثیت کا تعین نہیں کر سکتا، اس لیے ان کی درخواست کی سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دی جائے۔
‎#26thAmendment
November 18, 2024 at 10:24 PM