24 نومبر کو اپنے لیڈر عمران خان کے لیے نکلیں جو آپ کے لیے جیل کاٹ رہا ہے اور جیسے ہمیشہ عمران خان نے کہا ہے کہ پُرامن احتجاج ہمارا حق ہے آپ سب نے پُرامن احتجاج کے لیے گھروں سے نکل کر اسلام آباد ہر صورت پہنچنا ہے اور پیغام دینا ہے کہ پاکستانی عظیم قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔