rehanhans.bsky.social
@rehanhans.bsky.social
جینے کا صحیح مطلب

زندگی میں لوگوں کا آنا بھی۔۔ ایک مقصد ہوتا ہے' کچھ آپکو آزمائیں گے ، کچھ آپکو سکھائیں گے ، کچھ آپ کا استعمال بھی کریں گے اور کچھ آپکو جینے کا صحیح مطلب بھی بتائیں گے۔

جتنا زیادہ سوچو گے اتنی زیادہ اذیت میں رہو گے ، یا تو اپنے آپ کو مضبوط کر لو یا مصروف کر لو
January 10, 2025 at 6:33 AM
کبھی کبھی ہم غلط نہيں ہوتے بس ہمارے پاس وہ الفاظ نہيں ہوتے جو ہميں صحيح ثابت کر سکيں
December 28, 2024 at 6:05 AM
بے حسی کہ ليں يا ناقدری مگر انسان نے ہميشہ اپنے خيرخواہ کو اسکے چلے جانے کے بعد ہی پہچانا ہے
December 28, 2024 at 6:04 AM
December 28, 2024 at 6:03 AM
December 16, 2024 at 1:10 PM
ضرورتیں طے کرتی ہیں!
‏تعلق کب تک رکھنا ہے 😮‍💨
December 16, 2024 at 9:14 AM
“لوگ اپنے اہم ترین خوابوں کا تعاقب کرنے سے ڈرتے ہیں ،کیونکہ انھیں لگتا ہے کہ وہ ان کے مستحق نہیں ہیں، یا یہ کہ وہ انھیں شرمندۂ تعبیر نہ کر پائیں گے۔”🦋
December 15, 2024 at 8:53 PM
خیبرپختونخوا کی حکومت جانے والی ہے

‏اعلان ختم ہوا
December 15, 2024 at 8:44 PM
کہتے ہیں پنڈت جواہر لال نہرو نے ایک بار مولانا ابوالکلام آزاد سے کہا کہ تبلیغی جماعت والوں کو کہیں، اتنا بڑا مذہبی اجتماع بھارت جیسے سیکولر ملک میں نہ کیا کریں
December 9, 2024 at 8:44 AM
پاکستان کی ایک پوری نسل کا کیسے بیڑا غرق کیا گیا؟

‏صرف یہ تصویر ہی کافی ہے
December 1, 2024 at 12:32 AM
"لوگ کبھی بھی پوری کہانی نہیں سناتے،وہ کہانی کا صرف وہ حصہ سناتے ہیں جس میں وہ خود صحیح اور باقی سب لوگ غلط نظر آ رہے ہوتے ہیں."
November 30, 2024 at 5:22 PM
پی ٹی آئی کے جھوٹوں پر جرمن اخبار کی یہ بہت اچھی رپورٹ ہے عمران ریاض نے جو فیک تصویر دی وہ غزہ کی لاشیں سب جھوٹوں کا پردہ فاش کیا ہے
‏اب سب کو نظر آ رہا کہ پی ٹی آئی فیک نیوز اور فراڈ کر رہی ہے
November 30, 2024 at 12:04 PM
یوتھیے اپنے جھوٹ کی وجہ سے ہر جگہ سے ذلیل ہو رہے ہیں سعودی عرب کے عالم عاصم الحکیم سے فتوی لینے گئے تین سو قتل کی جھوٹی سٹوری سنائی جواب میں جو انہوں نے لکھا اب سارے گالیاں دے رہیں اس نے کہا حکمرانوں کے خلاف بغاوت جائز نہی ہے اور لوگ قران و سنت کی پروا نہی کرتے بس خواہشات کے پیچھے لگتے بھلے
November 30, 2024 at 11:29 AM
اگر منزل نہ ملے تو راستے بدلو کیونکہ درخت اپنی پتیاں بدلتے ہیں جڑیں نہیں
November 30, 2024 at 9:42 AM
ہرعبادت کی قضا ھے لیکن¡
انسان کا دل توڑنے کی قضا نہیں.😊
November 29, 2024 at 2:54 PM
یہ ہے اس شہید کی لاش۔۔جسنے اپنی ماں کو 41 مس کالز کیں تھیں😜🤣
November 28, 2024 at 7:54 PM
جب دلال صحافت کا لبادہ اوڑھ لیں گے تو پھر معاشرے میں فیک نیوز ڈس انفارمیشن پروپیگنڈہ جیسی غلاظت ہر تھاں پر دستیاب ہوگی
‏صحافتی دلا
November 28, 2024 at 4:46 PM
جس نے ساگ٫ مکئی کی روٹی اور پھولوں کی
‏ بہار دیکھنی ہو وہ گاؤں آ جائے 🌿🌳
November 28, 2024 at 4:41 PM
پاکستان کو عمران خان نے ڈیفالٹ کر دیا تھا ، ہم نے صرف پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلے اپنی سیاست کی قربانی دی جو رائیگاں نہیں گئ اور نا رائیگاں جانیں دیں گئے

‏وزیراعظم شہبازشریف
November 28, 2024 at 3:23 PM
November 26, 2024 at 9:25 AM
یا تو ریاست لنگڑے کی حامی ہے جو یہ لنگڑے کو سیاسی میٹنگز اور بلوے کے پلان بنانے دے رہی ہے،

‏اور جان بوجھ کر پونکی پورنی کو رہا کیا ہے تاکہ وہ اسلام آباد میں بلوے، جلاؤ گھیراؤ کروائے

‏یا اسٹبلشمنٹ دو حصوں میں بٹ گئی ہے

‏آپ کا کیا خیال ہے؟

‏کیونکہ یہ سب کچھ مجھے سمجھ نہیں آرہا
November 26, 2024 at 1:06 AM
November 26, 2024 at 12:30 AM
November 25, 2024 at 11:52 AM
“Success is peace of mind, which is a direct result of self-satisfaction in knowing you made the effort to become the best of which you are capable.” —John Wooden
November 25, 2024 at 10:37 AM
November 25, 2024 at 8:48 AM