RehmanAfridi
banner
rehmanafridi.bsky.social
RehmanAfridi
@rehmanafridi.bsky.social
ھم نہ باز آئینگے محبت سے۔جان جائے گی اور کیا ہوگا
عدلیہ سے ایک اور استعفی!

سول جج لاہور سید جہانزیب بخاری نےاپنے عہدے سے استعفا دے دیا ! استعفا 15 صفحات پرمشتمل ہے، چارج شیٹ زیادہ ہے!
جج صاحب نے واضح لکھا کہ 26 ویں اور 27ویں ترمیم کی وجہ سےعہدے سےاستعفا دےرہاہوں، حالیہ استعفوں نے مجھے بھی استعفا دینے پر مجبور کر دیا،
December 3, 2025 at 3:43 PM
‏شعیب شاہین کی فوٹوز دیکھ کر دل اداس ہو گیا ہے
دعا ہے کہ اللہ رب العزت اپنے حبیب کے صدقے انہیں مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
December 3, 2025 at 3:40 PM
این ڈی ہو جانے والے پارٹی عہدیداروں پر عمران خان سخت برہم ہوئے۔
مستی خیل بازئی اور مشعال اپ لوگوں کو شرم انا چاہئے۔
December 2, 2025 at 3:51 PM
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے
کہ تم کھڑے تھے
‎#نومبر26_نہیں_بھولیں_گے
November 26, 2025 at 2:01 PM
November 26, 2025 at 6:30 AM
ابراہیم کارڈ کی شروعات پاکستان میں یہاں سے ہوا تھا
September 30, 2025 at 1:05 PM
May 15, 2025 at 4:56 PM
دبئی میں ٹرمپ کا استقبال۔
دبئی نے عالم اسلام کو کہیں کا نہیں چھوڑا۔
May 15, 2025 at 1:40 PM
عمر چیمہ کو فوری رہا کرو۔
March 30, 2025 at 12:01 AM
شہید محمد ادریس۔۔۔۔
December 23, 2024 at 5:54 AM
یہ دعائیں کبھی رد نہیں ہوتی
December 20, 2024 at 4:55 AM
ہاں بلکل سب سے بڑا غیر مقبول جماعت ہے۔
December 10, 2024 at 7:38 AM
کیا فولادی خاندان ہے۔۔۔
December 5, 2024 at 7:55 AM
2050 کا مطالعہ پاکستان کچھ اس طرح ہوگا۔
December 5, 2024 at 7:54 AM
انشاءاللہ 24 نومبر کو اپ نے بھی نکلنا ہے۔اور اپنے رشتہ داروں محلے والوں دوستوں کو بھی نکالنا ہے۔آزادی قریب ہے۔یہ موقع دوبارہ نہیں آئے گا۔
November 21, 2024 at 9:45 AM
کیا اپ سب ان دھمکیوں کی پرواہ کرینگے؟
November 19, 2024 at 2:09 PM
تمام مسائل کا ایک ہی حل
بستر اٹھا اسلام آباد چل

24نومبر ‎#Finalcall
November 19, 2024 at 11:13 AM
نومبر24 کو ہر پاکستانی پر فرض ہو چکا ہے۔کہ وہ اپنے گھروں سے نکلیں۔بھرپور نکلیں۔ازادی پلیٹ میں نہیں ملتی۔جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔ہمارے لئے تو یہ آزادی اور بھی اسان ہے۔کیونکہ ہمارہ دشمن کرپٹ ہے۔اور بقول مرشد کہ کرپٹ انتہا کا بزدل ہوتا ہے۔
#FinalCall
November 19, 2024 at 10:15 AM
نومبر 24 سامراج سے آزادی کا دن۔
November 19, 2024 at 6:51 AM
معافی تو تم مانگو گے۔جو مظالم قوم پر ڈھائے۔انشاءاللہ عنقریب حساب ہوگا۔
November 19, 2024 at 6:14 AM
برطانوی راج کے اخری غلاموں کا اخری دن پاکستان میں 24 نومبر ہے۔ساتھ میں ڈونلڈ لو کے ناجائز پیداواروں کا بھی اخری دن ہے۔
November 19, 2024 at 5:09 AM
خوف کے بت توڑ چکے ہیں۔
November 19, 2024 at 4:30 AM
آپ سب کا فوکس 24 نومبر پر ہونا چاہئے۔
November 19, 2024 at 4:29 AM
سب بولو آمین۔۔۔
November 19, 2024 at 2:49 AM
بہادر اتنے بنو کہ آپ کا راستہ روکنے کیلئے آئین وقانون کو تبدیل کیا جائے۔
جلوہ ہے مرشد کا۔
#finalCall
@ptiofficial.bsky.social
November 18, 2024 at 5:28 PM