Riaz Anjum Chohan
riazanjum089.bsky.social
Riaz Anjum Chohan
@riazanjum089.bsky.social
اس بار لوگوں کی تعداد کو آپ پچھلی بار کے مقابلے میں پچاس گنا ذیادہ سمجھیں۔اگر پچھلی بار قیادت کے بغیر نہتے کارکنوں نے سخت بارش شیلنگ اور فائرنگ میں کئی بار ڈی چوک فتح کیا تو اس بار کیا صورت ہو گی۔یہ واقعی صرف ٹانگیں نہیں سارا نظام کانپنے کا وقت ہے۔

شاعر احمد فرہاد
November 24, 2024 at 11:01 AM
خیبر پختون خوا
کے سارے قافلے دی گریٹسٹ ہیں✨
November 24, 2024 at 11:01 AM