rizwan1990.bsky.social
@rizwan1990.bsky.social
جنتی عورت
November 19, 2024 at 9:15 PM
Reposted
جماعت اسلامی دیر پائین کے زیر اہتمام امن مارچ اور احتجاجی مظاہرہ ۰
November 17, 2024 at 6:20 PM
Reposted
شہید صوفی حمید کانفرنس

حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان خطاب کررہے ہیں ۰
November 18, 2024 at 6:50 PM
Reposted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیا میں تمہیں اس شخص کے بارے میں نہ بتاوں جو آگ پر حرام کر دیا گیا یا آگ اس پر حرام کر دی گئی ہے ۔ فرمایا! ہر دل نواز، شگفتہ مزاج، نرم خو اور سادگی پسند انسان پر آگ حرام ہو گی۔ (سنن ترمذی)
November 18, 2024 at 3:30 AM
Reposted
اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔
November 18, 2024 at 11:21 AM
Reposted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
November 19, 2024 at 7:28 AM
Reposted
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
November 19, 2024 at 9:41 AM