rooheuffaq.bsky.social
@rooheuffaq.bsky.social
یہ ضروری نہیں کہ جو ہمیں پسند ہو اُس کی ہر بات درست ہو، اور یہ بھی ضروری نہیں کہ جو ناپسند ہو اُس کی ہر بات غلط ہو۔
November 19, 2024 at 4:32 AM