banner
rozinaahsan.bsky.social
@rozinaahsan.bsky.social
Reposted
پاکستانیو بولو تم بولتے کیوں نہیں ہو 25 کروڑ میں کیا 25 لاکھ بھی نہیں نکلیں گے اپنے معصوم لوگوں کے لیے
اگر تم نکلو گے تم یہ ملک بچا لو گے بولو بات کرو ہم رو رہے ہیں ہم تکلیف میں ہیں
November 28, 2024 at 1:07 PM
Reposted
صاحبِ اقتدار۔۔!!
نوچیں مت، آرام سے کھائیں

ہم مُردہ لوگ ہیں
کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!
November 27, 2024 at 3:55 PM
Reposted
کس کو ڈمی بنا کر انٹرویو لیا گیا تھا؟ وہ کہانی بھی فنا ہوگئی۔ اللّٰہ اب اسکی حفاظت کرے۔
November 28, 2024 at 1:14 PM
Reposted
یا اللہ اس بندے کی دُعا قبول فرما🤲

#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 6:33 PM
Reposted
وہ لوگ جن کا( PMNL)سیاسی نظریہ اتنا تنگ ہو کہ مخالف جماعت (PTI) کے لوگوں کی لاشیں گرنے پر خوش ہیں
خدا انہیں بہتر جواب دے ، آمین
November 27, 2024 at 7:11 PM
Reposted
November 27, 2024 at 8:03 PM
Reposted
🙌
November 28, 2024 at 2:20 AM
Reposted
Comment ma zaroor btai
November 28, 2024 at 3:19 AM
Reposted
پولیس والوں کے لیے چائے جا رہی تھی کارکنان نے پکڑ لیا اور خود سب پینے لگ گئے۔:)ل)
November 26, 2024 at 4:11 PM
Reposted
‏🚨🚨🚨 تازہ اپڈیٹ
ڈی چوک سے چند میٹرز کے فاصلے پر چائنہ چوک میں کارکنان موجود ، کھانا کھایا جارہا ہے۔۔ شدید شیلنگ اور ربڑ بلٹس
November 26, 2024 at 4:53 PM
Reposted
‏اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا سنت رسول ہے ۔۔۔۔
حسینیت زندہ باد یزیدیت مردہ باد
‎#ھم_آنہیں_رہےہم_آگئےہیں
November 25, 2024 at 4:16 PM
Reposted
یار کیسے لوگ ہیں اب تک کہہ رہے تھے کوئی نہیں نکلا اب کہہ رہے ہیں ہمارے پولیس اہلکاروں کو مارا ہے جب کوئی نکلا نہیں تو مار کون رہاہے
November 25, 2024 at 4:22 PM
Reposted
عجیب قوم ھے

عمران خان کے ساتھ اتنی
محبت۔
پھٹان قوم کو شکست دینا بہت مشکل ھے۔
November 25, 2024 at 4:27 PM
Reposted
November 25, 2024 at 12:16 PM
Reposted
‏Appeal🛑
سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔
اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے تومہربانی ہوگی
November 24, 2024 at 6:04 PM
Reposted
شیر افضل مروت کا چھکا

ہتھیار پھینک دو ،عوام نے تمہیں چاروں طرف سے گھیر لیا ہے
November 24, 2024 at 2:14 PM
Reposted
‏الرٹ 🚨
اسلام آباد کے لوگوں سے گزارش ہے اپنا وائی پائی کا کوڈ 12345678 یا کوڈ ہٹا دیں
اسکو مسیج کو ہر طرف پھیلا دو
#Khan
November 24, 2024 at 2:17 PM
Reposted
‏فون نمبر 03325320375 سے ابھی ایک شخص جسکا نام اویس فون پر ظاہر ہوا نے مجھے دھمکی دی ہے کہ میں ن لیگ کے خلاف بیان دے کر اچھا نہیں کر رہا۔اگر مجھے یا میری فیملی کو کوئی نقصان پہنچا تو ن لیگ کی قیادت وغیرہ اور مذکورہ شخص ذمہ دار ہونگے ۔ دھمکی سے نہیں ڈرتا.قانونی چارہ جوئی کروں گا !

Dr Asif Kirmani.
November 24, 2024 at 9:30 AM
Reposted
November 24, 2024 at 6:57 AM
Reposted
انشا اللہ
November 24, 2024 at 9:51 AM
Reposted
‏پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

اپنے اپنے حلقے کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ptiraabta.pk‎ پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
November 23, 2024 at 2:36 PM
Reposted
‏کسی بھی پرو پی ٹی آئی اکاؤنٹ چاہے وہ قیادت کا ہو یا کارکن کا،
اپنے تمام اختلافات بھلا کر اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کرنے کے علاوہ Comments ضرور کریں چاہے ایک لائن کا ہی ہو

۔۔
آپ کے کمنٹس عمران خان صاحب کا بیانیہ پروموٹ کریں گے
انشاء اللّٰہ
November 23, 2024 at 7:20 PM
Reposted
‏لاکھوں لوگ اسلام آباد داخل ہوں گے ، ذرائع
November 24, 2024 at 7:46 AM