saab-chaudry.bsky.social
@saab-chaudry.bsky.social
پیارے وطن تیری حرمت کو پامال کرنے کی ناپاک کوشش کرنے والے لنگڑے ہوکر جیل میں بند ہیں اور فریج کی بھیک مانگ رہے ہیں
اے ارض پاک دل سے دعا ہےجو بھی تیری قدرومنزلت پر داغ لگا نے کی کوشش کرے اس کا انجام 75 سالہ لنگڑے جیسا ہو ......آمین
لنگڑا مردود۔۔۔۔۔۔۔۔مردہ باد
پاکستان ۔۔۔۔زندہ باد ♥️
November 18, 2024 at 8:36 AM